تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہ پَیکَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہ پَیکَر کے معانیدیکھیے
ماہ پَیکَر کے اردو معانی
صفت
- چاند کی طرح حسین، خوبصورت، (مجازاً) معشوق، محبوب
شعر
کہاں چھپے گا وہ ماہ پیکر تو ہو نہ مایوس دید دم بھر
ہوں لاکھ پردے رخ حسیں پر تری نظر بھی نظر ہے پیارے
کسی سے لڑائیں نظر اور جھیلیں محبت کے غم اتنی فرصت کہاں
اٹھائیں کسی ماہ پیکر حسینہ کے جور و ستم اتنی فرصت کہاں
English meaning of maah-paikar
Adjective
- moon-formed, shaped like moon
माह-पैकर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चाँद जैसा सुन्दर डीलडौल-वाला (वाली), चाँद की तरह हसीन, ख़ूबसूरत, चंद्रमा के आकार का, (लाक्षणिक) महबूब, माशूक़, प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہ پَیکَر)
ماہ پَیکَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔