تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہ پارہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہ پارہ کے معانیدیکھیے
ماہ پارہ کے اردو معانی
صفت
- چاند کا ٹکڑا، چاند جیسی شبیہ والا، حسین، خوبصورت، پیارا، عزیز
شعر
یہ غزل کیا کہی کہ پھر جوہرؔ
ماہ پارہ کو بیقرار کیا
کہاں سے آتے ہیں یہ گھر اجالتے ہوئے لفظ
چھپا ہے کیا مری مٹی میں ماہ پارہ کوئی
وہ ماہ پارہ ملن سے پہلے بہت خفا تھی
اب اس کے بوسے چھٹا رہا ہوں میں اس بدن سے
English meaning of maah-paara
Adjective
- like moon, like a part of moon, crescent, handsome (Person), sweetheart, pretty, beloved
माह-पारा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चाँद का टुकड़ा, चाँद-जैसी आकृतिवाला (वाली), सुंदर, खुबसूरत, प्यारा, प्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہ پارہ)
ماہ پارہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔