تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَر توڑ دینا" کے متعقلہ نتائج

کَمَر توڑ دینا

ہمّت یا قوّتِ عمل ختم کر دینا ، زور ختم کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَر توڑ دینا کے معانیدیکھیے

کَمَر توڑ دینا

kamar to.D denaaकमर तोड़ देना

کَمَر توڑ دینا کے اردو معانی

  • بے سہارا کر دینا .
  • بے یارو مددگار کر دینا ، مر کر بے سہارا کر دینا .
  • کسی کے دوستوں اور معاونوں کو توڑ لینا .
  • کمر شکستہ کرنا ، کسی ضرب سے کمر کو نکمّا کر دینا ، کمر پر شدید ضرب لگانا .
  • ہمّت یا قوّتِ عمل ختم کر دینا ، زور ختم کر دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَر توڑ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَر توڑ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words