تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہِ نَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ نَو کے معانیدیکھیے
ماہِ نَو کے اردو معانی
مذکر
- قمری مہینے کی پہلی رات کا چاند، ہلال، نیا چاند، بڑھتا ہوا چاند
- (مجازاً) ترقی پذیر، نو آموز (ماہ کامل کے مقابل)
شعر
ماہ نو دیکھنے تم چھت پہ نہ جانا ہرگز
شہر میں عید کی تاریخ بدل جائے گی
جو جی چاہے ہے دیکھوں ماہ نو کہتا ہے دل میرا
ادھر کیا دیکھتا ہے ابروئے خم دار کے بندے
English meaning of maah-e-nau
Masculine
- new moon, prosperous, something that has a potential for growth
- (Metaphorically) progressive
माह-ए-नौ के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- नया चाँद, नवचंद्र, बालेंदु
- (लाक्षणिक) प्रगतिशील
ماہِ نَو کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہِ نَو)
ماہِ نَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔