تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماغ" کے متعقلہ نتائج

سُرْخاب

سرخ رنگ کا ایک آبی پرندہ جس کے نر اور مادہ رات بھر جدا رہتے اور ایک دوسرے کو پکارتے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتے مگر ملاقات س محروم اور مضطرب رہتے ہیں ان کی باہمی محبت مشہور ہے اگر ایک آگ میں ہو تو دوسرا بھی وہیں جا پڑتا ہے جب وہ دونوں بچھڑ جاتے ہیں یا ایک مر جاتا ہے تو پھر جوڑا نہیں لگتا، کہا جاتا ہے کہ اس کی مادہ کو ماہواری بھی ہوتی ہے، چکوا چکوی، سحام، خرچال

سُرْخاب کا پَر لَگانا

عِزّت بڑھانا ، قابلِ تعظیم کر دینا.

سُرْخاب کا پَر ہونا

رک : سُرخاب کا پر لگنا.

پَرِ سُرْخاب

سرخاب کا پر ؛ نرالی یا انوکھی بات یا خصوصیت ، امتیازی وصف

کیا سُرخاب کا پَر لَگا ہے

کیا آپ کو کوئی فضیلتِ خاص حاصل ہوئی ہے ، کیا کوئی نرالی یا نایاپ چیز ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماغ کے معانیدیکھیے

ماغ

maaGमाग़

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

ماغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھر کھوج مرغابی ، سرد ملکوں میں رہنے والی ایک قسم کی مرغابی جس کی گردن لمبی ، پشت اور چونچ سیاہ ، سینہ سفید ، اوپر تیتر کی طرح چتّیاں اور دُم کے دو پر لمبے اور پیچھے کو نکلے ہوئے ہوتے ہیں .
  • کبوتر کی ایک قسم جس کے دونوں پَر اور سینہ سبز ، سرخ یا سیاہ ہوتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ماگ

راستہ، راہ

Urdu meaning of maaG

Roman

  • dhar khoj murGaabii, sard mulko.n me.n rahne vaalii ek kism kii murGaabii jis kii gardan lambii, pusht aur chonch syaah, siinaa safaid, u.upar tiitar kii tarah chittiyaa.n aur dam ke do par lambe aur piichhe ko nikle hu.e hote hai.n
  • kabuutar kii ek qism jis ke dono.n par aur siinaa sabaz, surKh ya syaah hote hai.n

ماغ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُرْخاب

سرخ رنگ کا ایک آبی پرندہ جس کے نر اور مادہ رات بھر جدا رہتے اور ایک دوسرے کو پکارتے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتے مگر ملاقات س محروم اور مضطرب رہتے ہیں ان کی باہمی محبت مشہور ہے اگر ایک آگ میں ہو تو دوسرا بھی وہیں جا پڑتا ہے جب وہ دونوں بچھڑ جاتے ہیں یا ایک مر جاتا ہے تو پھر جوڑا نہیں لگتا، کہا جاتا ہے کہ اس کی مادہ کو ماہواری بھی ہوتی ہے، چکوا چکوی، سحام، خرچال

سُرْخاب کا پَر لَگانا

عِزّت بڑھانا ، قابلِ تعظیم کر دینا.

سُرْخاب کا پَر ہونا

رک : سُرخاب کا پر لگنا.

پَرِ سُرْخاب

سرخاب کا پر ؛ نرالی یا انوکھی بات یا خصوصیت ، امتیازی وصف

کیا سُرخاب کا پَر لَگا ہے

کیا آپ کو کوئی فضیلتِ خاص حاصل ہوئی ہے ، کیا کوئی نرالی یا نایاپ چیز ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone