تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lurk" کے متعقلہ نتائج
lurk کے لیے اردو الفاظ
lurk کے اردو معانی
فعل لازم
- تاک میں یا گھات میں ہونا
- چوری چھپے رواں ہونا
- مخفی ہونا
- نظروں میں نہ ہونا یا نہاں ہونا
lurk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- ताक में या घात में होना
- चोरी-छुपे रवाँ होना
- मख़्फ़ी होना
- नज़रों में न होना या निहाँ होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لُڑْکانا
کسی چیز (عموماً گول چیز) کو سطح زمین وغیرہ پر آہستہ سے آگے کی طرف بڑھا دینا، کسی چیز کو ڈھلکانا
لڑکھ جانا
بے اختیار الٹنا پلٹنا یا کروٹیں بدلنا ایک جگہ سے دوسری جگہ چلا جانا، ڈھلکنا، غلطاں ہونا، پھسلنا
لَڑْکوں میں لَڑْکا، بُوڑھوں میں بُوڑھا
جیسا ماحول ہو ویسا خود ہو جانا چاہیے ، حالات کے مطابق رویہ اختیار کرنا چاہیے ، ہر قسم کے آدمیوں سے گھل مل جانے والا
لَڑْکا پَن
بچپن، طفولیت، طفلی، خرد سالی، کم سنی کا زمانہ، لڑکوں کا سا طور طریقہ، جس میں ذہنی پختگی نہ دکھائی دیتی ہو
لَڑکوں کا کھیل
بچوں کا کھیل، بازیچۂ اطفال، بچوں کا دل بہلاوا، بچوں کا تماشا، (مجازاً) آسان کام، ادنیٰ کام، معمولی بات، غیر اہم کام
لَڑْکا رووے بالوں کو ، نائی رووے مُنڈائی کو
ہر شخص اپنا ہی دکھ روتا ہے ، سب اپنا اپنا دکھڑا بیان کرتے ہیں
لَڑکےکو مُنہ لَگاؤ تو داڑھی کَھسوٹے، کُتّے کو مُنھ لَگاؤ تو مُنہ چاٹے
کمینہ من٘ہ لگانے سے اور سر چڑھتا ہے
لَڑکے کے پاؤں پالْنے میں پَہْچانے جاتے ہَیں
۔ مثل ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں۔ ۳۔معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے۔
لَڑْکے کے پانْو پالنے میں پَہچانے جاتے ہیں
ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے
لَڑْکے کے پانْو پالنے میں مَعْلُوم ہوتے ہیں
ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے
لَڑْ کھَڑانا
بہکتے ہوئے قدم پڑنا، ڈگمگانا، پاؤں کانپنا، قدم اکھڑجانا، پاؤں پھسلنا (ضعف یا مستی وغیرہ سے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lurk)
lurk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔