تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑکی" کے متعقلہ نتائج

لَڑکی

چھوکری، بچی

لَڑکی والا

وہ جس کے یہاں لڑکی یا بیٹیاں ہوں

نَو خیز لَڑکی

کنواری، دوشیزہ، نوجوان لڑکی، وہ لڑکی جس کی ابھی شادی نہ ہوئی، ناکتخدا لڑکی، باکرہ

ٹانْگ ٹانْگ بَھر کی لَڑکی اَور گَز بَھر کی زَبان

ایسی لڑکی کے بارے میں کہتے ہیں جو زبان دراز ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑکی کے معانیدیکھیے

لَڑکی

la.Dkiiलड़की

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَڑکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوکری، بچی
  • بیٹی، دختر
  • کنواری، دوشیرہ، بن بیاہی، باکرہ
  • عروس، دلہن (شادی یا عروسی کے حوالے سے)

صفت

  • نادان، ناسمجھ، ناتجربہ کار، کمر عمر

شعر

Urdu meaning of la.Dkii

  • Roman
  • Urdu

  • chhokrii, bachchii
  • beTii, duKhtar
  • kunvaarii, do sheraa, bin byaahii, baakira
  • aruus, dulhan (shaadii ya uruusii ke havaale se
  • naadaan, naasamajh, na tajurbaa kaar, kamar umr

English meaning of la.Dkii

Adjective

लड़की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण

  • कम उम्र की बालिका, ना-समझ, अनुभवहीन

لَڑکی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَڑکی

چھوکری، بچی

لَڑکی والا

وہ جس کے یہاں لڑکی یا بیٹیاں ہوں

نَو خیز لَڑکی

کنواری، دوشیزہ، نوجوان لڑکی، وہ لڑکی جس کی ابھی شادی نہ ہوئی، ناکتخدا لڑکی، باکرہ

ٹانْگ ٹانْگ بَھر کی لَڑکی اَور گَز بَھر کی زَبان

ایسی لڑکی کے بارے میں کہتے ہیں جو زبان دراز ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone