تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑاک" کے متعقلہ نتائج

لَڑاک

لڑآئی کا ماہر ، بہادر

لَڑاکا عَورَت

لَڑاکا

لڑنے جھگڑنے والا، جھگڑالو، جنگجو، تند مزاج

لَڑاکی

لڑنے والی ، جنگی

لَڑاکُو

لڑائی جھگڑا کرنے والا، لڑاک

لَڑاکا طَیّارَہ

تیز رفتار جنگی جہاز جو خاص کر فضائی جنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے

لَڑاکا پَن

لڑنے جھگڑنے کی عادت ، جھگڑالوپن ، فساد انگیزی ، شر انگیزی

لَڑاکا کے چار کان

جس عورت کو لڑنے جھگڑنے کا مزہ ہوتا ہے وہ ہر طرف اور ہر بات پر کان لگائے رہتی اور بہانہ ڈھونڈتی پھرتی ہے ، لڑنے والے کو ذرا سا بہانہ چاہیے

لَڑاکے کے چار کان

جس عورت کو لڑنے جھگڑنے میں مزہ آتا ہے وہ ہر طرف اور ہر بات پر کان لگائے رہتی ہے اور بہانہ ڈھونڈتی پھرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑاک کے معانیدیکھیے

لَڑاک

la.Daakलड़ाक

وزن : 121

لَڑاک کے اردو معانی

  • لڑآئی کا ماہر ، بہادر
  • لڑنے جھگڑنے کا عادی ، جھگڑالو ، جنگجو ، تند مزاج

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words