تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"louden" کے متعقلہ نتائج
louden کے لیے اردو الفاظ
louden کے اردو معانی
فعل
- بلند آواز کرنا
- بلند آواز ہونا
- آواز بڑھانا
louden के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- बुलंद आवाज़ करना
- बुलंद आवाज़ होना
- आवाज़ बढ़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لادَن
ایک خوشبو کا نام جو ریگستان کی ایک گھاس میں لپٹی ہوئی ہوتی ہے، جب بکرا اس کو چرتا ہے تو یہ خوشبو اس کی داڑھی وغیرہ سے لپٹ جاتی ہے جسے جھاڑکر دوا وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں، صاحبِ فرہنگ عمیر اور اسٹٰن گاس کے مطابق ایک پھول کا نام
لَدان
لادے جانے کے قابل بوجھ یا گٹھڑی وغیرہ، بوجھ کی وہ مقدار یا وہ قابلِ برداشت بوجھ، جس کا کوئی لَدّو جانور متحمل ہوسکے
لَڑنی رات کَرے بِچَھڑنی رات نَہ کَرے
محبوب کے ساتھ لڑائی بھی جدائی سے بہتر ہے (دعائیہ فقرہ لڑائی جھگڑے کے موقع پر مستعمل)
لَدُنّی
وہ چیز یا علم، جو خدا تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے کسی کو بغیر اس کی سعی و کوشش کے عطا کرے، وہ علم جو وحی یا الہام سے حاصل ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (louden)
louden
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔