تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ladin" کے متعقلہ نتائج
ladin کے لیے اردو الفاظ
ladin کے اردو معانی
اسم
- سوئٹزر لینڈ کے اینگا ڈین Engadine علاقے کی بولی ۔.
ladin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- स्विटज़रलैंड के एनगा डीन Engadine इलाक़े की बोली ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لادَن
ایک خوشبو کا نام جو ریگستان کی ایک گھاس میں لپٹی ہوئی ہوتی ہے، جب بکرا اس کو چرتا ہے تو یہ خوشبو اس کی داڑھی وغیرہ سے لپٹ جاتی ہے جسے جھاڑکر دوا وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں، صاحبِ فرہنگ عمیر اور اسٹٰن گاس کے مطابق ایک پھول کا نام
لَدان
لادے جانے کے قابل بوجھ یا گٹھڑی وغیرہ، بوجھ کی وہ مقدار یا وہ قابلِ برداشت بوجھ، جس کا کوئی لَدّو جانور متحمل ہوسکے
لا دِینی
غیر دینی ، غیر مذہبی ، دنیاوی (انگ : Secular) انسانی نظام زندگی کو لادینی خطوط پر استوار کرنے میں آسانی ہوگئی .
لَڑنی رات کَرے بِچَھڑنی رات نَہ کَرے
محبوب کے ساتھ لڑائی بھی جدائی سے بہتر ہے (دعائیہ فقرہ لڑائی جھگڑے کے موقع پر مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ladin)
ladin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔