تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے چاندی میں لِپا ہونا" کے متعقلہ نتائج

سونے چاندی میں لِپا ہونا

کسی شے پر سونے چان٘دی کا بہت زیادہ کام ہونا.

سونے میں لِپا ہونا

سر سے پاؤں تک سونے کا زیور پہنے ہونا

سونے میں پِیلی ہونا

سونے میں زَرد ہونا

سونے چاندی میں لِپْنا

کسی شے پر سونے چان٘دی کا بہت زیادہ کام ہونا.

مُنہ میں سونے کا نِوالا ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

مُنہ میں سونے کا نِوالَہ ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

سونے میں گوندْنی کی طَرَح لَدا ہونا

بہت زیادہ سونے کا زیور پہننا.

مُنہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

مُنہ میں چاندی کا چَمچا لے کَر پَیدا ہونا

نہایت امیر گھرانے میں پیدا ہونا ، نسلاً دولت مند ہونا ، پوتڑوں کا رئیس ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے چاندی میں لِپا ہونا کے معانیدیکھیے

سونے چاندی میں لِپا ہونا

sone chaa.ndii me.n lipaa honaaसोने चाँदी में लिपा होना

سونے چاندی میں لِپا ہونا کے اردو معانی

  • کسی شے پر سونے چان٘دی کا بہت زیادہ کام ہونا.

सोने चाँदी में लिपा होना के हिंदी अर्थ

  • किसी शैय पर सोने चांदी का बहुत ज़्यादा काम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے چاندی میں لِپا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے چاندی میں لِپا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words