تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے میں لِپا ہونا" کے متعقلہ نتائج

سونے میں لِپا ہونا

سر سے پاؤں تک سونے کا زیور پہنے ہونا

سونے چاندی میں لِپا ہونا

کسی شے پر سونے چان٘دی کا بہت زیادہ کام ہونا.

سونے میں پِیلی ہونا

سونے میں زَرد ہونا

مُنہ میں سونے کا نِوالا ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

مُنہ میں سونے کا نِوالَہ ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

سونے میں گوندْنی کی طَرَح لَدا ہونا

بہت زیادہ سونے کا زیور پہننا.

مُنہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے میں لِپا ہونا کے معانیدیکھیے

سونے میں لِپا ہونا

sone me.n lipaa honaaसोने में लिपा होना

محاورہ

سونے میں لِپا ہونا کے اردو معانی

  • سر سے پاؤں تک سونے کا زیور پہنے ہونا

सोने में लिपा होना के हिंदी अर्थ

  • सर से पाँव तक सोने का ज़ेवर पहने होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے میں لِپا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے میں لِپا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words