تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتیلی پَر لِیے پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتیلی پَر لِیے پِھرنا

(فحش) عورت کا خواہشِ نفسانی سے نہایت مغلوب ہونا ، شہوت سے بے قابو ہونا ، مستا جانا

ہَتیلی پَر جان لِیے پِھرنا

رک : ہتھیلی پر جان لیے پھرنا ، جان کی پروا نہ ہونا ، سخت لاپروا ہونا ۔

ہَتیلی پَر سَر لِیے پِھرنا

جان دینے کو تیار رہنا ، مرنے کے لیے ہر وقت آمادہ رہنا ، جان دینے کے لیے پھرنا ۔

ہَتیلی پَہ لِیے پِھرنا

(فحش) عورت کا خواہشِ نفسانی سے نہایت مغلوب ہونا ، شہوت سے بے قابو ہونا ، مستا جانا

ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

(فحش) سخت خواہش نفسانی ہونا ، شہوت سے مغلوب ہونا ؛ عورت کا شہوت سے مجبور ہونا

ہاتھ پَر لِیے پِھرنا

(فحش) عورت کا جنسی فعل کے لیے ہر وقت آمادہ رہنا ؛ رک : ہتھیلی پر لیے پھرنا۔

جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

رک : جان ہتھیلی پر رکھنا ، ہر وقت مرنے کے لیے تیار رہنا.

ہَتھیلی پَر جان لِیے پِھرنا

ہر وقت مرنے کے لیے آمادہ رہنا ، جان دینے کے لیے تیار رہنا ۔

ہَتھیلی پَر سَر لِیے پِھرنا

جان دینے کو سر سے کفن باندھے پھرنا ، ہر وقت مرنے پر مستعد و آمادہ رہنا ۔

سَر ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتیلی پَر لِیے پِھرنا کے معانیدیکھیے

ہَتیلی پَر لِیے پِھرنا

hatelii par liye phirnaaहतेली पर लिए फिरना

ہَتیلی پَر لِیے پِھرنا کے اردو معانی

  • (فحش) عورت کا خواہشِ نفسانی سے نہایت مغلوب ہونا ، شہوت سے بے قابو ہونا ، مستا جانا

हतेली पर लिए फिरना के हिंदी अर्थ

  • (फ़ुहश) औरत का ख़्वाहिश-ए-नफ़सानी से निहायत मग़्लूब होना, शहवत से बेक़ाबू होना, मस्ता जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتیلی پَر لِیے پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتیلی پَر لِیے پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words