تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِین" کے متعقلہ نتائج

لِین

حروف لیں واو یائے تحتانی ساکن ما قبل مفتوح کو کہتے ہیں، جیسے طَور اور عَیب

لِینَہ

खजूर के पेड़ का तना, खजूर की | लंबी सोंट।

لِینِیَّہ

وہ حروفِ علّت جن کا ماقبل مفتوح ہو (مثلاً و اور ی).

لِینَن

ایک خاص قسم کا سوتی کپڑا جو عموماً چادروں اور عام سستی پوشاک میں استعمال ہوتا ہے.

لِینَۃ دینا

(طب) نرم کرنا ، پلپلا کرنا ، نرمی پہنچانا.

لِینَت

ملائمت، نرمی، ملائم پن، گداز پن

لِینجنڈری

legendary

لِینَۃُ الدِِّماغ

(طب) ایک مرض کا نام جس میں کمزوری سے دماغ نرم پڑ جاتا ہے ، قوائے ذہنی کا کمزور ہو جانا.

لِینُ الْعَظْم

(طب) ہڈیوں کا ایک مرض جس میں ہڈیاں نرم پڑ جاتی ہیں.

لِینَۃُ الْعِظام

(طب) ہڈیوں کا نرم پڑ جانا (انگ : Osteomalaica)

لِینَا دِینَا

۱. حساب کتاب.

واو لِین

وہ واؤ جس کے پہلے ہمیشہ زبر ہوتا ہے یہ درمیان لفظ اور آخر لفظ میں آتا ہے مثلا ً ًپودا ، موج ، فوج وغیرہ ۔

یائے لِین

ایسی ’ ی ‘ جو بذاتِ خود تو ساکن ہو لیکن حرفِ ما قبل پر زبر ہو اور وہ کھینچ کر پڑھی جائے جیسے : سیر، بیر، میل وغیرہ

حُرُوفِ لِین

(تجوید) وہ حروف ہیں جو نرمی سے ادا ہوں جیسے : واوؑ اور ی ساکن ماقبل مفتوح .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِین کے معانیدیکھیے

لِین

liinलीन

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: قواعد

اشتقاق: لانَ

  • Roman
  • Urdu

لِین کے اردو معانی

صفت

  • حروف لیں واو یائے تحتانی ساکن ما قبل مفتوح کو کہتے ہیں، جیسے طَور اور عَیب

اسم، مذکر

  • نرم، نازک، پلپلا

شعر

Urdu meaning of liin

  • Roman
  • Urdu

  • huruuf le.n vaa.i yaay tahtaanii saakan maa qabal maftuuh ko kahte hain, jaise taur aur a.ib
  • naram, naazuk, pilpilaa

English meaning of liin

Adjective

  • a rule in Arabic recitation

Noun, Masculine

  • softness

लीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अ. स्त्री.कोमलता, नमीं ।।
  • जिसका लय हो चुका हो। जो किसी में समा गया हो।
  • जो किसी काम में इस प्रकार लगा हुआ हो कि उसे और कामों या बातों का ध्यान या चिन्ता न रहे।
  • किसी कार्य में लगन से लगा हुआ; मग्न
  • जो किसी में समा गया हो; जिसका किसी में विलय हो गया हो।

لِین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِین

حروف لیں واو یائے تحتانی ساکن ما قبل مفتوح کو کہتے ہیں، جیسے طَور اور عَیب

لِینَہ

खजूर के पेड़ का तना, खजूर की | लंबी सोंट।

لِینِیَّہ

وہ حروفِ علّت جن کا ماقبل مفتوح ہو (مثلاً و اور ی).

لِینَن

ایک خاص قسم کا سوتی کپڑا جو عموماً چادروں اور عام سستی پوشاک میں استعمال ہوتا ہے.

لِینَۃ دینا

(طب) نرم کرنا ، پلپلا کرنا ، نرمی پہنچانا.

لِینَت

ملائمت، نرمی، ملائم پن، گداز پن

لِینجنڈری

legendary

لِینَۃُ الدِِّماغ

(طب) ایک مرض کا نام جس میں کمزوری سے دماغ نرم پڑ جاتا ہے ، قوائے ذہنی کا کمزور ہو جانا.

لِینُ الْعَظْم

(طب) ہڈیوں کا ایک مرض جس میں ہڈیاں نرم پڑ جاتی ہیں.

لِینَۃُ الْعِظام

(طب) ہڈیوں کا نرم پڑ جانا (انگ : Osteomalaica)

لِینَا دِینَا

۱. حساب کتاب.

واو لِین

وہ واؤ جس کے پہلے ہمیشہ زبر ہوتا ہے یہ درمیان لفظ اور آخر لفظ میں آتا ہے مثلا ً ًپودا ، موج ، فوج وغیرہ ۔

یائے لِین

ایسی ’ ی ‘ جو بذاتِ خود تو ساکن ہو لیکن حرفِ ما قبل پر زبر ہو اور وہ کھینچ کر پڑھی جائے جیسے : سیر، بیر، میل وغیرہ

حُرُوفِ لِین

(تجوید) وہ حروف ہیں جو نرمی سے ادا ہوں جیسے : واوؑ اور ی ساکن ماقبل مفتوح .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone