تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشِین" کے متعقلہ نتائج

پیشِین

سابق کا، پرانے زمانے کا، قدیم

پیشِینی

اگلے زمانے کا شخص ، ماضی کا آدمی .

پیشِین گو

زمانۂ آئندہ کے واقعات کی خبر دینے والا، نجومی یا کاہن وغیرہ

پیشِین گوئی

کسی واقعے کا قبل از وقت بیان کرنا، (کرنا کے ساتھ)، وقوع یا ظہور سے پہلے کسی بات کی خبر دینے یا مستقبل پر حکم لگانے کا عمل

پیشِین بِینی

رک : پیش بینی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشِین کے معانیدیکھیے

پیشِین

peshiinपेशीन

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پیشِین کے اردو معانی

صفت

  • سابق کا، پرانے زمانے کا، قدیم
  • مذکورۂ بالا، جو پہلے لکھا جاچکا ہے
  • آگے کا، اگلا (پچھلا کی ضد)

اسم

  • ظہر کا وقت، زوال آفتاب کا وقت
  • شام

Urdu meaning of peshiin

  • Roman
  • Urdu

  • saabiq ka, puraane zamaane ka, qadiim
  • mazkuura-e-baala, jo pahle likhaa ja chukaa hai
  • aage ka, uglaa (pichhlaa kii zid
  • zuhr ka vaqt, zavaal aaftaab ka vaqt
  • shaam

English meaning of peshiin

Adjective

  • former, prior, earlier, ancient
  • preceding

Noun

  • evening, afternoon

پیشِین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیشِین

سابق کا، پرانے زمانے کا، قدیم

پیشِینی

اگلے زمانے کا شخص ، ماضی کا آدمی .

پیشِین گو

زمانۂ آئندہ کے واقعات کی خبر دینے والا، نجومی یا کاہن وغیرہ

پیشِین گوئی

کسی واقعے کا قبل از وقت بیان کرنا، (کرنا کے ساتھ)، وقوع یا ظہور سے پہلے کسی بات کی خبر دینے یا مستقبل پر حکم لگانے کا عمل

پیشِین بِینی

رک : پیش بینی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone