تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لباس کہنہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لباس کہنہ کے معانیدیکھیے
لباس کہنہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- فرسودہ لباس، پرانا کپڑا، خراب کپڑا
شعر
میرے لباس کہنہ سے ہٹتی نہیں ہے ان کی آنکھ
شاید الجھ گئی نظر جامۂ تار تار میں
پہنا کفن اتارا ہستی کے پیرہن کو
پھینکا لباس کہنہ جامہ نیا بنایا
جو غم نواز ہو ایسا غم آشنا دے دو
لباس کہنہ غزل کا اتار کر طرزیؔ
English meaning of libaas-e-kohna
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- old garment, defective clothes
लिबास-ए-कोहना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पुराना वस्त्र, पुराना कपड़ा, ख़राब कपड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لباس کہنہ)
لباس کہنہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔