تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لین دین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لین دین کے معانیدیکھیے
لین دین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. داد و ستد ، لینا دینا.
- ۲. حساب کتاب.
- ۳. خرید و فروخت.
- ۴. کاروبار ، تجارت.
- ۵. مبادلہ ، باہم دیگر تبادلہ ، ادلا بدلی.
- ۶. سروکار ، تعلّق ، واسطہ.
- ۷. برتاؤ ، معاملہ.
شعر
ہماری جیب میں خوابوں کی ریز گاری ہے
سو لین دین ہمارا دکاں سے باہر ہے
English meaning of len-den
Noun, Masculine
- banking, dealing, sale-purchase, transaction, communication, trade, monetary dealings
लेन-देन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़रीद-ओ-फ़रोख़त, लेन और देन का व्यवहार, आदान-प्रदान, हिसाब किताब, ऋण संबंधी कार्य, महाजनी, सरोकार, संबंध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لین دین)
لین دین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔