تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لو" کے متعقلہ نتائج

شُعْبَدَہ

ایسی بازی یا تماشا، جس میں سحر جادو مکر و فن یا ہاتھوں کی صفائی شامل ہو، نظربندی

شُعْبَدَہ گَر

شعبدہ باز، وہ بازی گر جو حیرت انگیز کرتب دکھائے، فسوں ساز، فریبی، چھل کرنے والا، چالاک

شُعْبَدَہ سَنْج

दे. ‘शांबदःगर’।

شُعْبَدَہ جات

شعبدے ، تماشے ، کرتب ، نیرنگیاں .

شُعْبَدَہ سَنْجی

दे. 'शा'बदः- गरी'।

شُعْبَدَہ باز

۱. کرتب دکھانے والا ، نظر بندی کرنے ولا ، بازی گر .

شُعْبَدَہ کَرنا

شعبدے کے ذریعہ بے اصل بات کو اصل کر دکھانا ، کرتب دکھانا ، شعبدہ گری .

شُعْبَدَہ گَری

شعبدہ بازی، کرتب دکھانا، نظر بندی

شُعْبَدَہ بَنانا

شرارت کرنا، دھوکا دینا

شُعْبَدَہ کاری

فریبی، چھل کرنے والا، چالاک

شُعْبَدَہ دیکھنا

شعبدہ دکھان (رک) کا لازم .

شُعْبَدَہ بازی

شعبدہ بازکا کام یا پیشہ، بازی گری

شُعْبَدَہ دِکھانا

تماشا یا کرتب دکھانا ، نیرنگیاں دکھانا ، نظربندی کرنا .

شُعْبَدَہ دِکْھلانا

تماشا یا کرتب دکھانا ، نیرنگیاں دکھانا ، نظربندی کرنا .

شُعْبَدَہ بَاطِل ہونا

جادو کا اثر جاتا رہنا

شُعْبَدَہ پَرْداز

مکّار، عیار، فسوں گر

شُعْبَدَہ پَرْدازی

شعبدہ پرداز (رک) کا کام ، شعبدہ بازی

اردو، انگلش اور ہندی میں لو کے معانیدیکھیے

لو

lauलौ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: موسیقی کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھیان ، خیال ، دُھن ، اشتیاق ، آرزو ، لگن .
  • اگر (عربی فقروں میں مستعمل) .
  • کان کے نچلے حصّے کی نوک جس میں صرف گوشت ہوتا ہے (اور جس میں سوراخ کر کے بُندے وغیرہ پہنے جاتے ہیں) ، کچیا ، بنا گوش .
  • آگ کا چھوٹا شعلہ ، لپٹ ، جوت روشنی ، دمک .
  • (مجازاً) زبان کی نوک .
  • چراغ یا شمع کا شعلہ ، زبانِ شمع .
  • یکسوئی ، یک جہتی ، یک طرفی ؛ دل کا لگاؤ یا میلان .
  • (مجازاً) کسی چیز کا نچلا کنارہ .
  • وہ شعلہ جو پتھر وغیرہ کی رگڑ سے پیدا ہوتا ہے ، چنگاری .

اسم، مذکر

  • وقت کا بہت چھوٹا لمحہ ؛ (موسیقی) آٹھ چھن کا وقت (چھن ، لے کے وقت کا پہلا سواں حصّہ ہوتا ہے) .

شعر

Urdu meaning of lau

  • Roman
  • Urdu

  • dhyaan, Khyaal, dhun, ishtiyaaq, aarzuu, lagan
  • agar (arbii fiqro.n me.n mustaamal)
  • kaan ke nichle hisse kii nok jis me.n sirf gosht hotaa hai (aur jis me.n suuraaKh kar ke bunde vaGaira pahne jaate hain), kachyaa, banaa gosh
  • aag ka chhoTaa shola, lipaT, jot roshnii, damak
  • (majaazan) zabaan kii nok
  • chiraaG ya shamma ka shola, zabaan-e-shamma
  • yaksuu.ii, yakjihatii, yak tarfii ; dil ka lagaa.o ya miilaan
  • (majaazan) kisii chiiz ka nichlaa kinaaraa
  • vo shola jo patthar vaGaira kii raga.D se paida hotaa hai, chingaarii
  • vaqt ka bahut chhoTaa lamha ; (muusiiqii) aaTh chhin ka vaqt (chhin, le ke vaqt ka pahlaa svaa.n hissaa hotaa hai)

English meaning of lau

Noun, Feminine

Conjunction

  • if

लौ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज्योति, शोला, ध्यान, आशा, कान का निचला हिस्सा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुश्ता, उँचाई, पित्त, सफ़ा।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُعْبَدَہ

ایسی بازی یا تماشا، جس میں سحر جادو مکر و فن یا ہاتھوں کی صفائی شامل ہو، نظربندی

شُعْبَدَہ گَر

شعبدہ باز، وہ بازی گر جو حیرت انگیز کرتب دکھائے، فسوں ساز، فریبی، چھل کرنے والا، چالاک

شُعْبَدَہ سَنْج

दे. ‘शांबदःगर’।

شُعْبَدَہ جات

شعبدے ، تماشے ، کرتب ، نیرنگیاں .

شُعْبَدَہ سَنْجی

दे. 'शा'बदः- गरी'।

شُعْبَدَہ باز

۱. کرتب دکھانے والا ، نظر بندی کرنے ولا ، بازی گر .

شُعْبَدَہ کَرنا

شعبدے کے ذریعہ بے اصل بات کو اصل کر دکھانا ، کرتب دکھانا ، شعبدہ گری .

شُعْبَدَہ گَری

شعبدہ بازی، کرتب دکھانا، نظر بندی

شُعْبَدَہ بَنانا

شرارت کرنا، دھوکا دینا

شُعْبَدَہ کاری

فریبی، چھل کرنے والا، چالاک

شُعْبَدَہ دیکھنا

شعبدہ دکھان (رک) کا لازم .

شُعْبَدَہ بازی

شعبدہ بازکا کام یا پیشہ، بازی گری

شُعْبَدَہ دِکھانا

تماشا یا کرتب دکھانا ، نیرنگیاں دکھانا ، نظربندی کرنا .

شُعْبَدَہ دِکْھلانا

تماشا یا کرتب دکھانا ، نیرنگیاں دکھانا ، نظربندی کرنا .

شُعْبَدَہ بَاطِل ہونا

جادو کا اثر جاتا رہنا

شُعْبَدَہ پَرْداز

مکّار، عیار، فسوں گر

شُعْبَدَہ پَرْدازی

شعبدہ پرداز (رک) کا کام ، شعبدہ بازی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone