تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لتے کا سانپ بن جانا" کے متعقلہ نتائج

لتے کا سانپ بن جانا

بیحد مبالغہ ہونا

کورے گَھڑے کا چُوہا بَن جانا

مصیبت میں گرفتار ہوجانا ، آفت میں پھن٘س جانا، بے بس ولاچارہوجانا .

پَتَّھر کا بَن جانا

۔ سنگدل ہوجانا۔ ؎

موم کا بَن جانا

رحم دل ہو جانا ، نرمی اختیار کرنا ، پسیج جانا ۔

رسی کا سانپ بن گیا

بے اصل بات کی دھوم یا نمائش ہے

رائی کا پَرْبَت بَن جانا

ذرا سی بات کا بڑا فساد پھیل جانا، کام بڑھ جانا

کُچْھ کا کُچھ بَن جانا

حالات بدل جانا ، کایا پلٹ ہو جانا.

آگ کا بگُولا بَن جانا

غصے میں پھنکنے لگنا

راکھ کا ڈھیر بَن جانا

خاک ہو جانا ، خاک میں مل جانا ، راک ہو جانا .

گَھر کی مُرْغی کا دال بَن جانا

رک: گھر کی مرغی دال برابر.

اردو، انگلش اور ہندی میں لتے کا سانپ بن جانا کے معانیدیکھیے

لتے کا سانپ بن جانا

latte kaa saa.np ban jaanaaलत्ते का साँप बन जाना

لتے کا سانپ بن جانا کے اردو معانی

لازم

  • بیحد مبالغہ ہونا

लत्ते का साँप बन जाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक

  • बहुत अधिक बढ़ा-चढ़ाकर कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لتے کا سانپ بن جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لتے کا سانپ بن جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone