تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُٹانا" کے متعقلہ نتائج

لُٹانا

خدا کی راہ میں خرچ کر دینا.

خَزانَہ لُٹانا

بہت زیادہ خرچ کرنا.

گَھر لُٹانا

بہت زیادہ فضول خرچی کرنا، ضرورت سے زیادہ داد دہش کرنا، بے دریغ خرچ کرنا

نام لُٹانا

کوئی چیز کسی کے نام پر محتاجوں کو دینا

سونا لُٹانا

دل کھول کر خرچ کرنا ، بہت مال و دولت صرف کرنا .

کَمائی لُٹانا

رک : کمائی پُھون٘کنا .

سَجْدے لُٹانا

بہت زیادہ سجدے کرنا ، نہایت شُکر ادا کرنا .

کَشْتی لُٹانا

درگاہوں میں پتّھر کے بہت بڑے کشتی نما ظرف ہوتے ہیں ، جن لوگوں کی منتّیں پوری ہوتی ہیں وہ اس ظرف کو بریانی یا مالیدہ وغیرہ سے بھر دیتے ہیں ، لوگ اس کے اطراف کھڑے رہتے ہیں اور فاتحہ کے بعد اسے لوٹتے ہیں

نَغمے لُٹانا

نغمے بکھیرنا ، گیت گانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

دَولَت لُٹانا

بے دریغ روپیہ پیسہ خرچ کرنا

موتی لُٹانا

آنسو بہانا

زَر لُٹانا

بیدردی سے دولت خرچ کرنا

خَیرات لُٹانا

بے دریغ خیرات کرنا ، بھیک دینا .

پُونجی لُٹانا

سب دھن دولت نچھاور کرنا ، متاع عزیز قربان کرنا.

نام پر لُٹانا

۔ کوئی چیز کسی کے نامزد کر کے محتاجوں کو دینا۔ ؎

آگ پَر لُٹانا

آگ پر لوٹنا کا تعدیہ

گھر بار لُٹانا

مال و دولت لُٹا دینا یا برباد کردینا، گھر تباہ کردینا

دَھڑی دَھڑی لُٹانا

تمام مال و متاع برباد کرنا ، سب کچھ خرچ کرنا ، بے دریغ صرف کرنا.

لاکھ کا گَھر لُٹانا

رک : لاکھ کا گھر خاک کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُٹانا کے معانیدیکھیے

لُٹانا

luTaanaaलुटाना

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لُٹانا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • خدا کی راہ میں خرچ کر دینا.
  • (کسی کو) زمین پر گِرا دینا، پٹک دینا، گِرا کر غلطاں کرنا، پچھاڑیں کھلانا.
  • مضطرب کرنا، بیقرار کرنا، تڑپانا.
  • بخش دینا، بانٹنا، بخشش کر دینا.
  • اپنا مال ضائع کرنا، روپیہ برباد کرنا، اڑانا، روپیہ پیسہ بے جا صرف کرنا.
  • وجد میں لانا، اتنا ہنسانا کہ قابو نہ رہے، پھڑکا دینا.
  • نچھاور کرنا، وارنا.
  • سستا بیچ دینا یا مفت دے دینا.
  • بکھیرنا، ضائع کرنا، برباد کرنا.
  • ۔ (ھ۔ بضم اول) روپیہ برباد کرنا۔ اڑانا۔ مال واسباب ضیع کرنا۔ غارت کرنا۔ برباد کرنا۔ ۲۔تڑپانا۔ بے قرار کرنا۔ ؎۳۔(کنایۃً) مبتلا کرنا۔ فریفتہ کرنا۔ ؎ ۴۔بانٹ دینا۔ ۵۔زمین پر غلطاں کرنا۔ لوٹنا کا متعدی۔

شعر

Urdu meaning of luTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa kii raah me.n Kharch kar denaa
  • (kisii ko) zamiin par grih denaa, paTak denaa, grih kar Galtaa.n karnaa, pachhaa.De.n khilaanaa
  • muztarib karnaa, beqraar karnaa, ta.Dpaanaa
  • baKhash denaa, baanTnaa, baKhshish kar denaa
  • apnaa maal zaa.e karnaa, rupyaa barbaad karnaa, u.Daanaa, rupyaa paisaa bejaa sirf karnaa
  • vajd me.n laanaa, itnaa ha.nsaanaa ki qaabuu na rahe, pha.Dkaa denaa
  • nichhaavar karnaa, vaarana
  • sastaa biich denaa ya muft de denaa
  • bikhernaa, zaa.e karnaa, barbaad karnaa
  • ۔ (ha। bazm avval) rupyaa barbaad karnaa। u.Daanaa। maal vaasbaab zyo karnaa। Gaarat karnaa। barbaad karnaa। २।ta.Dpaanaa। beqraar karnaa। ३।(kanaa.en) mubatlaa karnaa। farefta karnaa। ४।baanT denaa। ५।zamiin par Galtaa.n karnaa। lauTnaa ka mutaddii।

English meaning of luTaanaa

Verb, Transitive verb

  • bring down, cause to wallow or roll on the ground, squander
  • to spend lavishly, to squander away

लुटाना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • अपनी चीज या माल इस प्रकार दूसरों के सामने रखना कि वे मनमाने रूप से उस पर अधिकार कर सकें
  • अपनी धन-संपत्ति को लोगों में बाँटना, बेहिसाब ख़र्च करना, व्यर्थ व्यय करना
  • किसी को ऐसी स्थिति में लाना कि वह लूटा जाय
  • (किसी को) ज़मीन पर गिरा देना, पटक देना
  • व्यर्थ फेंकना, बिखेरना, बरबाद करना
  • सस्ता बेच देना या मुफ़्त दे देना
  • इतना हँसाना कि क़ाबू न रहे
  • बेक़रार करना, तड़पाना
  • अंधाधुंध दान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُٹانا

خدا کی راہ میں خرچ کر دینا.

خَزانَہ لُٹانا

بہت زیادہ خرچ کرنا.

گَھر لُٹانا

بہت زیادہ فضول خرچی کرنا، ضرورت سے زیادہ داد دہش کرنا، بے دریغ خرچ کرنا

نام لُٹانا

کوئی چیز کسی کے نام پر محتاجوں کو دینا

سونا لُٹانا

دل کھول کر خرچ کرنا ، بہت مال و دولت صرف کرنا .

کَمائی لُٹانا

رک : کمائی پُھون٘کنا .

سَجْدے لُٹانا

بہت زیادہ سجدے کرنا ، نہایت شُکر ادا کرنا .

کَشْتی لُٹانا

درگاہوں میں پتّھر کے بہت بڑے کشتی نما ظرف ہوتے ہیں ، جن لوگوں کی منتّیں پوری ہوتی ہیں وہ اس ظرف کو بریانی یا مالیدہ وغیرہ سے بھر دیتے ہیں ، لوگ اس کے اطراف کھڑے رہتے ہیں اور فاتحہ کے بعد اسے لوٹتے ہیں

نَغمے لُٹانا

نغمے بکھیرنا ، گیت گانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

دَولَت لُٹانا

بے دریغ روپیہ پیسہ خرچ کرنا

موتی لُٹانا

آنسو بہانا

زَر لُٹانا

بیدردی سے دولت خرچ کرنا

خَیرات لُٹانا

بے دریغ خیرات کرنا ، بھیک دینا .

پُونجی لُٹانا

سب دھن دولت نچھاور کرنا ، متاع عزیز قربان کرنا.

نام پر لُٹانا

۔ کوئی چیز کسی کے نامزد کر کے محتاجوں کو دینا۔ ؎

آگ پَر لُٹانا

آگ پر لوٹنا کا تعدیہ

گھر بار لُٹانا

مال و دولت لُٹا دینا یا برباد کردینا، گھر تباہ کردینا

دَھڑی دَھڑی لُٹانا

تمام مال و متاع برباد کرنا ، سب کچھ خرچ کرنا ، بے دریغ صرف کرنا.

لاکھ کا گَھر لُٹانا

رک : لاکھ کا گھر خاک کر دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone