تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَطائِفِ سِتَّہ" کے متعقلہ نتائج

لَطائِفِ سِتَّہ

(تصوّف) لطائفِ ستہ، وہ چھ لطیفے یا خوبیاں جو سا لکوں کو حاصل کرنی چاہیے، یعنی لطفیۂ نفس، لطیفۂ قلب، لطیفۂ روح، لطیفۂ سر، لطیفۂ خفی، لطیفۂ اخفی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَطائِفِ سِتَّہ کے معانیدیکھیے

لَطائِفِ سِتَّہ

lataa.if-e-sittaलताइफ़-ए-सित्ता

وزن : 121222

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

لَطائِفِ سِتَّہ کے اردو معانی

  • (تصوّف) لطائفِ ستہ، وہ چھ لطیفے یا خوبیاں جو سا لکوں کو حاصل کرنی چاہیے، یعنی لطفیۂ نفس، لطیفۂ قلب، لطیفۂ روح، لطیفۂ سر، لطیفۂ خفی، لطیفۂ اخفی
  • وہ چھے لطیفے جو سالکوں کو حاصل کرنا ضروری ہیں، ۱۔لطیفۂ نفس یعنی ناف کے مقام سے لفظ اللہ نکالنا،۲۔لطیفہ قلب، جس کا محل دل ہے، ۳۔لطیفۂ روح جس کا محل سینہ میں دائیں طرف ہے، ۴۔ لطیفہ سر، محل اس کا قم معدہ ہے۔ ۵۔لطیفۂ خفی محل اس کا پیشانی ہے۔ ۶۔لطیفہ اخفیٰ محل اس کا کا سالۂ سر ہے

Urdu meaning of lataa.if-e-sitta

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuph) lataa.if-e-satta, vo chhः latiiphe ya khuubiyaa.n jo saa lako.n ko haasil karnii chaahi.e, yaanii latfii-e-nafas, latiifa-e-qalab, latiifa-e-ruuh, latiifa-e-sar, latiifa-e-Khafii, latiifa-e-aKhfii
  • vo chhe latiiphe jo saalko.n ko haasil karnaa zaruurii hain, १।latiifa-e-nafas yaanii naaf ke muqaam se lafz allaah nikaalnaa,२।latiifa qalab, jis ka mahl dil hai, ३।latiifa-e-ruuh jis ka mahl siinaa me.n daa.e.n taraf hai, ४। latiifa-e-sar, mahl is ka qum maada hai। ५।latiifa-e-Khafii mahl is ka peshaanii hai। ६।latiifa iKhfaa mahl is ka ka saalaa-e-sar hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَطائِفِ سِتَّہ

(تصوّف) لطائفِ ستہ، وہ چھ لطیفے یا خوبیاں جو سا لکوں کو حاصل کرنی چاہیے، یعنی لطفیۂ نفس، لطیفۂ قلب، لطیفۂ روح، لطیفۂ سر، لطیفۂ خفی، لطیفۂ اخفی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَطائِفِ سِتَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَطائِفِ سِتَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone