تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَشْکَرِ جَرّار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَشْکَرِ جَرّار کے معانیدیکھیے
لَشْکَرِ جَرّار کے اردو معانی
اسم
- بہت بڑی فوج، بڑا بھاری لشکر
شعر
مفتوح بستیوں پہ ہے یلغار کی گھڑی
گلیوں میں ایک لشکر جرار آئے گا
قلب زردار میں سرکوبیٔ مفلس کے لئے
طیش کا لشکر جرار رہے گا کب تک
کہنے کو لاکھ لشکر جرار ہے مگر
منظومات کو جید اک سالار بھی تو ہو
English meaning of lashkar-e-jarraar
Noun
- huge army, strong army
लश्कर-ए-जर्रार के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- बहुत बड़ी सेना, बड़ा भारी लश्कर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَشْکَرِ جَرّار)
لَشْکَرِ جَرّار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔