تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fash" کے متعقلہ نتائج
fash کے لیے اردو الفاظ
fash کے اردو معانی
اسم
- جھنجھٹ
- مصیبت
- علت
- آفت
- کھکھیڑ
فعل
- چھیڑنا
- ستانا
- کھجانا
- تنگ کرنا
- دق کرنا
- ناراض کرنا
fash के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- झंझट
- मुसीबत
- इल्लत
- आफ़त
- खखीड़
क्रिया
- छेड़ना
- सताना
- खजाना
- तंग करना
- दिक़ करना
- नाराज़ करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَشاڈ
(معماری) گلی، کوچے یا کسی کھلی ہوئی جگہ یا میدان کی طرف کسی عمارت کا حصہ، عمارت کا رخ ، عمارت کا سامنے کا حصہ ، عمارت کا پیش ، چَھجّا.
فَیشَن زَدَگی
نئی وضع یا انداز کو فوری طور پر اپنا لینے کی عادت ، فیشن کی پیروی (طعن و تشنیع کے موقع پر بولتے ہیں).
فاشَرا
ایک پودا ہے جس کی بیل چلتی ہے جس طرح انگور کی بیل، یہ خاردار ہوتی، اس کے پتّے کھیرے کے پتّوں کی طرح اور پھل چنے کے دانوں کی طرح ہوتے ہیں جو پک کر سرخ ہو جاتے ہیں، فارسی میں ہزار کشاں، ہزار فشاں، تاک صحرائی وغیرہ اس کے کئی نام ہیں
فِشَاں
جھاڑتا ہوا، جھاڑنے والا، چھڑکنے والا، برسنے والا، مرکبات میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہو کر چھڑکنے والا کے معنی دیتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fash)
fash
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔