تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُص" کے متعقلہ نتائج

فُص

(طب) لوتھڑا، کسی گوشت والے عضو کا ٹکڑا

فُصَحا

صاحبان فصاحت، فصیح لوگ، خوش گفتار لوگ

فُصُول

کتاب کے حصّے جو کسی بِنا پر ایک عنوان کے تحت آئیں، ابواب

فُصْحَت

کشادگی ، وسعت ، فراخی.

فُصُولِ اَرْبَعَہ

سال کی چاروں رُتیں یا فصلیں (گرمی ، سردی ، بہار ، خزاں).

فُصِ صُدْغی

کنپٹی کا گوشہ، آنکھ اور کان کے درمیان کا نکلا ہوا حصّہ.

فُصَحائے وَقْت

اپنے وقت کے سبھی فصیح لوگ (خوش گفتار لوگ)

اردو، انگلش اور ہندی میں فُص کے معانیدیکھیے

فُص

fusफ़ुस

  • Roman
  • Urdu

فُص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) لوتھڑا، کسی گوشت والے عضو کا ٹکڑا
  • (نباتیات) زردان کا وہ حصہ یا وہ گوشہ جس میں زیرہ وہ ان کو زیرہ تھیلیاں بھی کہتے ہیں.
  • آگے کو نکلا ہوا گوشہ ، کنارہ.

Urdu meaning of fus

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) loth.Daa, kisii gosht vaale uzuu ka Tuk.Daa
  • (nabaatiiyaat) zardaan ka vo hissaa ya vo gosha jis me.n ziira vo un ko ziira thailiyaa.n bhii kahte hai.n
  • aage ko nikla hu.a gosha, kinaaraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فُص

(طب) لوتھڑا، کسی گوشت والے عضو کا ٹکڑا

فُصَحا

صاحبان فصاحت، فصیح لوگ، خوش گفتار لوگ

فُصُول

کتاب کے حصّے جو کسی بِنا پر ایک عنوان کے تحت آئیں، ابواب

فُصْحَت

کشادگی ، وسعت ، فراخی.

فُصُولِ اَرْبَعَہ

سال کی چاروں رُتیں یا فصلیں (گرمی ، سردی ، بہار ، خزاں).

فُصِ صُدْغی

کنپٹی کا گوشہ، آنکھ اور کان کے درمیان کا نکلا ہوا حصّہ.

فُصَحائے وَقْت

اپنے وقت کے سبھی فصیح لوگ (خوش گفتار لوگ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُص)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone