تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِیصَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِیصَد کے معانیدیکھیے
فِیصَد کے اردو معانی
فعل متعلق
-
ہر سیکڑے پر، ہر سو پر
مثال - گرین لینڈ کا تقریباً اکیاسی فیصد حصہ برف سے ڈھکا ہے
شعر
لیکن کہنے کو زندہ ہیں
مرنا سو فیصد ایک طرف
خود اپنی ذات کے سرمائے میں بھی
صفر فیصد کا حصے دار ہوں میں
کچھ تم نے تقسیم کیا
کچھ فیصد میں رہتا ہوں
English meaning of fiisad
Adverb
-
percent, percentage
Example - Greenland ka taqriban ikkyasi fisad hissa barf se dhaka hai
फ़ीसद के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
-
प्रतिशत
उदाहरण - ग्रीनलंड का तक़रीबन इक्क्यासी फ़ीसद हिस्सा बर्फ़ से ढका है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِیصَد)
فِیصَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔