تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَپیٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَپیٹ کے معانیدیکھیے
لَپیٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لپٹے جانے کی صورتِ حال، پیچ، بل، تہ
- گھیر، گھیرا، حلقم، دَوَر
- غلاف، بندھن، پردہ
- چکّر، الجھیڑا، الجھاؤ، جنجال
- مصیبت، آفت، بپتا
- (بات یا کام وغیرہ) ہیر پھیر، چال، فریب، (دو رخی سے پیدا شدہ) ایہام
- کسی اقدام وغیرہ کا بالواسطہ اثر، جھپٹ، زد، ضمن (عموماً ”میں“ کے ساتھ)
- (بندھانی) پاڑ کی بندش کا پھندا
- (حیوانیات) تالو کا وہ حصّہ جو غذا کی نالی میں کچھ جانے کے وقت ہوا کی نالی کو بند کر دیتا ہے، مرفار
- (کُشتی) خود حریف کے اوپر ہونے کی حالت میں اس کے داہنی طرف بیٹھ کر اپنے داہنے ہاتھ سے اس کا بازو لپیٹ کر اپنا بایاں پیر اس کی پشت کی طرف لمبا کر کے ایک دم زور سے کھین٘چتے ہوئے پیچھے مُڑ کر اسے چِت کرنا اور داہنا پاؤں اس کے سینے پر رکھ دینا
- مونث۔لپیٹنے کا انداز یا طریقہ، مکر، فریب، حیلہ، گروہ، دَوْر، مُحیط۔ چکّر، ضمن، شمول کی جگہ۔ (ترجمۃ القرآن) تو عذاب نازل کرتے وقت ہم میں اور اُن نافرمان لوگوں میں امتیاز کیجیو کہیں ہم اُن کی لپیٹ میں نہ آجائیں
اسم، مذکر
- لپیٹ لو، سمیٹ لو، لپیٹو
شعر
سفید سنگ کی چادر لپیٹ کر مجھ پر
فصیل شہر پہ کس نے سجا دیا مجھ کو
زلفوں کو بے خودی کی ردا میں لپیٹ دے
ساقی پئے شباب کہ موسم خراب ہے
ہر ایک سایۂ دیوار کی لپیٹ میں ہے
سرورؔ آپ ہی بچ کر نکل گئے کیسے
English meaning of lapeT
Noun, Feminine
- attack of an epidemic
- bandage
- blast, gust (of cold wind)
- deception, fraud
- entanglement, difficulty, confusion
- evil influence
- fold, twist, coil, fillet, cover, plait
- range, compass, ambit
- wind
- wrap, furl
लपेट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लपेटे हुए होने की अवस्था या भाव।
- लपेटने की क्रिया या भाव।
- लपेटने की क्रिया या भाव
- बल; ऐंठन
- चक्कर; उलझन
- कुश्ती का एक दाँव।
لَپیٹ کے مترادفات
لَپیٹ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَپیٹ)
لَپیٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔