تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپیٹ" کے متعقلہ نتائج

اِخْلاص مَنْدی

خیر خواہی، دوست پروری، دوستانہ بھائی چارہ، دوستانہ تعلق، دوستانہ روش

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپیٹ کے معانیدیکھیے

لَپیٹ

lapeTलपेट

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: جنگلات پہلوانی حیوانیات قرآن جانور

لَپیٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لپٹے جانے کی صورتِ حال، پیچ، بل، تہ
  • گھیر، گھیرا، حلقم، دَوَر
  • غلاف، بندھن، پردہ
  • چکّر، الجھیڑا، الجھاؤ، جنجال
  • مصیبت، آفت، بپتا
  • (بات یا کام وغیرہ) ہیر پھیر، چال، فریب، (دو رخی سے پیدا شدہ) ایہام
  • کسی اقدام وغیرہ کا بالواسطہ اثر، جھپٹ، زد، ضمن (عموماً ”میں“ کے ساتھ)
  • (بندھانی) پاڑ کی بندش کا پھندا
  • (حیوانیات) تالو کا وہ حصّہ جو غذا کی نالی میں کچھ جانے کے وقت ہوا کی نالی کو بند کر دیتا ہے، مرفار
  • (کُشتی) خود حریف کے اوپر ہونے کی حالت میں اس کے داہنی طرف بیٹھ کر اپنے داہنے ہاتھ سے اس کا بازو لپیٹ کر اپنا بایاں پیر اس کی پشت کی طرف لمبا کر کے ایک دم زور سے کھین٘چتے ہوئے پیچھے مُڑ کر اسے چِت کرنا اور داہنا پاؤں اس کے سینے پر رکھ دینا
  • مونث۔لپیٹنے کا انداز یا طریقہ، مکر، فریب، حیلہ، گروہ، دَوْر، مُحیط۔ چکّر، ضمن، شمول کی جگہ۔ (ترجمۃ القرآن) تو عذاب نازل کرتے وقت ہم میں اور اُن نافرمان لوگوں میں امتیاز کیجیو کہیں ہم اُن کی لپیٹ میں نہ آجائیں

اسم، مذکر

  • لپیٹ لو، سمیٹ لو، لپیٹو

شعر

English meaning of lapeT

Noun, Feminine

  • attack of an epidemic
  • bandage
  • blast, gust (of cold wind)
  • deception, fraud
  • entanglement, difficulty, confusion
  • evil influence
  • fold, twist, coil, fillet, cover, plait
  • range, compass, ambit
  • wind
  • wrap, furl

लपेट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लपेटे हुए होने की अवस्था या भाव।
  • लपेटने की क्रिया या भाव।
  • लपेटने की क्रिया या भाव
  • बल; ऐंठन
  • चक्कर; उलझन
  • कुश्ती का एक दाँव।

لَپیٹ کے مترادفات

لَپیٹ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone