تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَہُو لَہُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو لَہُو کے معانیدیکھیے
لَہُو لَہُو کے اردو معانی
صفت
- خون میں لت پت ، خون آلودہ ، لہولہان .
شعر
ترے تیشۂ جنوں سے ہیں لہو لہو چٹانیں
ارے کچھ تو سوچنا تھا تہ سنگ آئنہ ہے
دل بھی ہے زخم زخم جگر بھی لہو لہو
تیر نگاہ یار کہاں تک اتر گئے
میری غزل کی قیمت کیا ہے دنیا میں
لہو لہو انگلی کو کاتب کون کرے
लहू-लहू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ख़ून में लत-पत्, ख़ून में डूबा हुआ, लहूलुहान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَہُو لَہُو)
لَہُو لَہُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔