تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَہُو اُگَلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو اُگَلنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: لہو
لَہُو اُگَلنا کے اردو معانی
- سل کا مرض ہوجانا، مرض سِل میں مبتلا ہوکر مرنا، سخت آزار سہنا، خون کی قے کرنا، تپ دق ہونا، پھیپھڑے میں زخم پڑ کر منھ سے لہو آنے لگنا
लहू उगलना के हिंदी अर्थ
- सिल की बीमारी होना, सिल की बीमारी से मरना, गंभीर दर्द सहना, ख़ून की उल्टी करना, क्षयरोग होना, फेफड़े में घाव पड़ कर मुँह से ख़ून आने लगना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَہُو اُگَلنا)
لَہُو اُگَلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔