تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُم کے ساتھ لَگا ہونا" کے متعقلہ نتائج

دُم کے ساتھ لَگا ہونا

(عو) پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ رہنا.

دَم کے ساتھ ہونا

پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ ہونا

دُولہا کے دُم کے ساتھ ساری بَرات ہے

گھر کی رونق آقا سے یا صاحبِ خانہ سے ہوتی ہے ، ماتحت سردار کے اثر اور حکومت ہی کی وجہ سے کام کرتے ہیں

مِٹّی کے ساتھ مِٹّی ہونا

مرنے کے بعد جسم کا مٹی میں مل جانا ، پیوند خاک ہونا ؛ مر جانا

دُم کے پِیْچھے لَگا رَہْنا

(عور) ہر وقت ساتھ ساتھ رہنا.

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

دُم چَھلّا لَگا ہونا

پیچھے پیچھے ہر وقت لگا رہنا.

سانس کے ساتھ آس لَگی ہونا

زِندگی کی اُمید ہونا ، آسرا ہونا.

جان کے ساتھ ہونا

زندگی کے ساتھ ہونا ؛ جیتے جی تک رہنا.

دُم کے ساتھ پِھرْنا

ساتھ ساتھ لگا پھرنا، پیچھے پیچھے پھرنا، ساتھ ساتھ رہنا

دُم کے ساتھ لَگْنا

دُم کے پیچھ پھرنا، دُم کے ساتھ لگا ہونا.

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

اپنے آپ کو بِلاوجہ خرابی میں ڈالنا ، آفت میں پڑنا ، بلا سر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُم کے ساتھ لَگا ہونا کے معانیدیکھیے

دُم کے ساتھ لَگا ہونا

dum ke saath lagaa honaaदुम के साथ लगा होना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

دُم کے ساتھ لَگا ہونا کے اردو معانی

  • (عو) پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ رہنا.

Urdu meaning of dum ke saath lagaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) piichhaa na chho.Dnaa, haravqat saath rahnaa

दुम के साथ लगा होना के हिंदी अर्थ

  • (अवाम की भाषा) पीछा न छोड़ना, हर वक़्त साथ रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُم کے ساتھ لَگا ہونا

(عو) پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ رہنا.

دَم کے ساتھ ہونا

پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ ہونا

دُولہا کے دُم کے ساتھ ساری بَرات ہے

گھر کی رونق آقا سے یا صاحبِ خانہ سے ہوتی ہے ، ماتحت سردار کے اثر اور حکومت ہی کی وجہ سے کام کرتے ہیں

مِٹّی کے ساتھ مِٹّی ہونا

مرنے کے بعد جسم کا مٹی میں مل جانا ، پیوند خاک ہونا ؛ مر جانا

دُم کے پِیْچھے لَگا رَہْنا

(عور) ہر وقت ساتھ ساتھ رہنا.

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

دُم چَھلّا لَگا ہونا

پیچھے پیچھے ہر وقت لگا رہنا.

سانس کے ساتھ آس لَگی ہونا

زِندگی کی اُمید ہونا ، آسرا ہونا.

جان کے ساتھ ہونا

زندگی کے ساتھ ہونا ؛ جیتے جی تک رہنا.

دُم کے ساتھ پِھرْنا

ساتھ ساتھ لگا پھرنا، پیچھے پیچھے پھرنا، ساتھ ساتھ رہنا

دُم کے ساتھ لَگْنا

دُم کے پیچھ پھرنا، دُم کے ساتھ لگا ہونا.

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

اپنے آپ کو بِلاوجہ خرابی میں ڈالنا ، آفت میں پڑنا ، بلا سر لینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُم کے ساتھ لَگا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُم کے ساتھ لَگا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone