تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَفْظ" کے متعقلہ نتائج

حاجَت

ضرورت

حاجَت گاہ

ضرورت پوری ہونے کی جگہ ؛ پاخانہ ، جائے ضرور، بیت الخلا.

حاجَت ہونا

پیخانہ لگنا، ہگاسا ہونا، رفعِ حاجت کی ضرورت پڑنا .

حاجَت کَہْنا

خواہش کا اظہار کرنا، ضروت بتلانا

حاجَت خواہ

سائل، فقیر، محتاج

حاجَت پُوری ہونا

رک : حاجت بَرآنا .

حاجَت مَحسُوس ہونا

حاجَت رَفَع کَرْنا

ضرورت پوری کرنا، کسی کا کوئی کام نکالنا

حاجَتی

حاجت سے منسوب یا متعلق، حاجت مند، ضرورتمند، مراد خواہ

حاجَت مَنْد

صاحب احتیاج، محتاج، ضروتمند، پریشان حال، خواہشمند

حاجَت رَوا

ضرورت، احتیاج یا آرزو پُوری کرنے والا

حاجَتِ ضَرُورِیَّہ

قضائے حاجت ؛ پیشاب پاخانہ .

حاجَت طَلَب

رک : حاجت مند .

حاجَت بَرار

حاجت پُوری کرنے والا ، مراد برلانے والا .

حاجَت مِلْنا

ضرورت پوری ہونا ؛ مراد برآنا

حاجَت بَڑْنا

ضروت پیش آنا .

حاجَت مَنْدی

ضرورت، احتیاج

حاجَت رَکْھنا

توقع کرنا ، اُمیدوار ہونا ، تعلق رکھنا .

حاجَت پِھرْنا

پیشاب پاخانہ کرنا .

حاجَت روائی

ضرورت، احتیاج یا آرزو پوری کرنے کا عمل، مطلب براری، مراد کا حصول

حاجَت بَراری

حاجَت بَرآری

ضرورت یا آرزو پوری کرنے کا عمل، مراد بر لانے کا عمل

حاجَت مانگْنا

حاجت طلب کرنا، مراد مان٘گنا

حاجَت لے جانا

کسی کے پاس جا کر اپنی ضرورت یا احتیاج بیان کرنا.

حاجَت بَر آنا

مراد پوری ہونا ، مقصود حاصل ہوجانا ، آرزو پوری ہو جانا .

حاجَت رَوا کَرْنا

خواہش پُوری کرنا، ضرورت پوری کرنا

حاجَت طَلَب کَرْنا

خواہش مند ہونا ، غرض ظاہر کرنا ؛ مراد مان٘گنا.

حاجَت بَر لانا

مراد پوری کرنا ؛ ضرورت پوری کرنا .

حاجَت میں رَکھنا

قیدی کو حراست میں رکھنا

حاجَت پُوری کَرْنا

رک : حاجت بَر لانا .

حاجَتِ ضَرُوری

قضائے حاجت ؛ پیشاب پاخانہ .

حاجَتِ تَجْوِیْز

دریافت کی ضرورت

حاجَتِ مَشّاطَہ نِیسْت رُوئے دِل آرام را

۔(ف) مثل۔ خوبصورت کو آرائش کی ضرورت نہیں۔ (موقع) خصائل حمیدہ محتاج ثنا وصفت نہیں ہیں۔

حاجَتِ تَفْتِیش

دریافت کی ضرورت

رَفَعِ حاجَت

پاخانہ یا پیشاب کرنے کا عمل

نَہانے کی حاجَت ہونا

احتلام ہونا، بدخوابی ہونا، جماع کی وجہ سے غسل واجب ہونا، (کنایۃ) احتلام یا جماع کی وجہ سے غسل کی ضرورت ہونا

غُسْل کی حاجَت ہونا

ناپاک ہو جانا ، نہانے کی حاجت ہونا ، احتلام ہو جانا .

قَضائے حاجَت

پاخانہ پھرنا، بول و براز سے فراغت حاصل کرنا

نَمازِ حاجَت

جب کسی شخص کو کوئی مشکل در پیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت

قَضا کے تِیر کو ڈھال کی حاجَت نَہِیں

موت آتی ہو تو انسان کسی صورت سے بھی بچ نہیں سکتا

دَر کارِ خَیر حاجَت پیچ اِستِخارَہ نِیسْت

اچھے کام میں سوچ بچار کیسا ، نیکی کرتے وقت نتیجے پر نظر ہونی چاہیے.

دو روٹیوں کا حاجَت مَنْد

انتہائی بُھوکا، مفلس، قلاش شخص، محتاج

اردو، انگلش اور ہندی میں لَفْظ کے معانیدیکھیے

لَفْظ

lafzलफ़्ज़

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَلْفاظ

اشتقاق: لَفَظَ

لَفْظ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ آواز جو منھ سے نکلے، کلمہ جو زبان سے نکلے (بیشتر بامعنی)، فقرہ، بات

    مثال - ایسی سخت لفظیں فرمائیں کہ ملکہ مہہ جبیں رونے لگیں

  • لب و لہجہ، تلفظ نیز طرز بیاں
  • قول، وعدہ، اقرار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of lafz

Noun, Masculine, Singular

लफ़्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

لَفْظ کے مترادفات

لَفْظ سے متعلق دلچسپ معلومات

لفظ یہ لفظ آج کل تقریباً ہمیشہ مذکر بولا جاتا ہے۔ پہلے زمانے میں لکھنئو والے اسے پہلے مؤنث قرار دیتے تھے۔ علی اوسط رشک ؎ وصل کی رات بنا نامۂ شوق گیسو شام لفظیں ہیں سپیدی ہے سحر کاغذ کی لکھنؤ میں آج بھی یہ لفظ بعض لوگوں کی زبان پر مؤنث سنا جاتا ہے۔ مولانا علی نقی نقوی عرف نقن صاحب طاب ثراہ کی تفسیر قرآن میں یہ لفظ ہرجگہ مؤنث استعمال ہوا ہے۔ چنانچہ سورۂ بقر کی تفسیر میں ہے: (۱)یہاں قرآن نے صرف تین لفظیں صرف کی ہیں۔ (۲) آخر میں جو دو لفظیں ہیں، واتقوااللّٰہ، ویعلمکم اللّٰہ، یہ ہمارے خیال میں دونوں قسم کے احکام کے لحاظ سے ہیں۔ ’’لفظ‘‘ کی تانیث اہل لکھنؤ کے یہاں کوئی نئی بات نہیں، اور نہ شاذ ہے۔ غالب نے اپنے خط مورخہ ۶۵۸۱ میں یوسف علی خاں عزیز کو لکھا ہے: ’’لفظ‘‘ اس ملک [=دہلی] کے لوگوں کے نزدیک مذکر ہے۔ اہل پورب اس کو مؤنث بولتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَفْظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَفْظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone