تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑ" کے متعقلہ نتائج

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

لَڑی دار

ایک دوسرے سے وابستہ یا منسلک ، مسلسل ، سلسلہ وار

لَڑی بَنْد

مسلسل ، لگاتار ، متواتر

لَڑی بَنْدْھنا

کسی چیز کا ایسا تسلسل قائم ہونا جو لڑی سے مشابہ ہو، تار بندھنا، جھڑی لگنا

یَک لَڑی

ایک لڑی کا، ایک لڑی پر مشتمل

سَت لَڑی

سات لڑیوں والی مالا یا ہار

موتِیوں کی لَڑی

ایک لڑی میں پروئے ہوئے موتی

موتِیا کی لَڑی

موتیا کے پھولوں کا ہار ، لڑی میں پروئے ہوئے موتیا کے پھول یا کلیاں

موتی کی لَڑی

تاگے میں پروئے ہوئے موتی، سلک گوہر، سلک مروارید، موتی کی مالا، موتی کا ہار

آنسُوؤں کی لَڑی

آنسوؤں کا لچھا

جوڑ گَھٹاؤ لَڑی

(ریاضی) سلسلۂ حسابیہ، سلسلۂ جمع و تفریق

سِہرے کِی لَڑی ٹُوٹنا

بہت منحوس سمجھا جاتا ہے

ہار کی لَڑی ٹُوٹ جانا

کسی چیز کا تواتر سے گرنا ، یکے بعد دیگرے آنا ، ایک کے بعد ایک کا مسلسل آنا (جیسے ہار کا دھاگا ٹوٹنے پر موتی یکے بعد دیگر گرتے چلے جاتے ہیں) ۔

چَنْچَل نار چَھیل سے لَڑی کَھن اَندَر کَھن باہَر کَھڑی

عاشق معشوق لڑیں تو بہت بے قرار رہے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑ کے معانیدیکھیے

لَڑ

la.Dलड़

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

لَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔
  • لڑنا (رک) سے فعلِ امر ؛ مرکبات میں مستعمل.

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) تاگےسے مِلتی جُلتی لمبی چیز.
  • زنجیر، زنجیرہ ، چین ، ٹولی ، جماعت ، دامن ، پلّہ ، کنارو
  • لُنگی کے وہ دو حصّے جنھیں ایک دوسر سے ملا کر لنگی کس لیتے ہیں ؛ (مجازاً) گرہ ، گانٹھ.
  • دھاگا جس میں موتی وغیرہ بروئے ہوں ، رسّی یا ڈور کا ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے مِلا کر رسّی یا ڈور بناتے ہیں، لڑی ، ہار ، ڈور.
  • سلسلہ ، رابطہ ، تعلق ، رشتہ
  • قطار ، صف ، لائن

شعر

Urdu meaning of la.D

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muannas। १।la.Dii। hear। २।rassii ka bil।Dor ka bal॒। rassii ya Dor ka। ek baTaa hu.a taar jis ko duusre taar se mila rassii ya Dor banaate hain। ३।qataar। saf। ४।dhaagaa jis me.n ka.ii mutaddid motii piro.e huu.n। ५।la.Dnaa ka amar। ६।kinaaya hai kisii ke kisii vasiila aur taalluq se bhii ki kisii jagah ho। ७।silsilaa
  • la.Dnaa (ruk) se phaul-e-amar ; murakkabaat me.n mustaamal
  • (majaazan) taagese miltii jultii lambii chiiz
  • zanjiir, zanjiiraa, chiin, Tolii, jamaat, daaman, pilaa, kanaaro
  • lungii ke vo do hisse jinhe.n ek duusar se mila kar lungii kis lete hai.n ; (majaazan) girah, gaanTh
  • dhaagaa jis me.n motii vaGaira baru.e huu.n, rassii ya Dor ka ek baTaa hu.a taar jis ko duusre taar se mila kar rassii ya Dor banaate hain, la.Dii, haar, Dor
  • silsilaa, raabita, taalluq, rishta
  • qataar, saf, laa.iin

English meaning of la.D

Noun, Masculine

  • affray, battle, quarrel, enmity
  • fight, quarrel
  • group, party
  • lineage, relation
  • string (of pearls, etc.), thread, strand of rope, chain

लड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रस्सी आदि के रूप में बटा हआ लंबा खंड। जैसे-तीन लड़ का रस्सा।
  • सीध में गुथी हुई या एक दूसरे से लगी हुई एक ही प्रकार की वस्तुओं की पंक्ति। माला। जैसे-मोतियों का लड़। सिकड़ी का लड़।
  • लड़ी; क्रम; पंक्ति; कतार
  • एक ही प्रकार की वस्तु की कतार, जैसे- मोतियों की लड़ी।

لَڑ کے مترادفات

لَڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

لَڑی دار

ایک دوسرے سے وابستہ یا منسلک ، مسلسل ، سلسلہ وار

لَڑی بَنْد

مسلسل ، لگاتار ، متواتر

لَڑی بَنْدْھنا

کسی چیز کا ایسا تسلسل قائم ہونا جو لڑی سے مشابہ ہو، تار بندھنا، جھڑی لگنا

یَک لَڑی

ایک لڑی کا، ایک لڑی پر مشتمل

سَت لَڑی

سات لڑیوں والی مالا یا ہار

موتِیوں کی لَڑی

ایک لڑی میں پروئے ہوئے موتی

موتِیا کی لَڑی

موتیا کے پھولوں کا ہار ، لڑی میں پروئے ہوئے موتیا کے پھول یا کلیاں

موتی کی لَڑی

تاگے میں پروئے ہوئے موتی، سلک گوہر، سلک مروارید، موتی کی مالا، موتی کا ہار

آنسُوؤں کی لَڑی

آنسوؤں کا لچھا

جوڑ گَھٹاؤ لَڑی

(ریاضی) سلسلۂ حسابیہ، سلسلۂ جمع و تفریق

سِہرے کِی لَڑی ٹُوٹنا

بہت منحوس سمجھا جاتا ہے

ہار کی لَڑی ٹُوٹ جانا

کسی چیز کا تواتر سے گرنا ، یکے بعد دیگرے آنا ، ایک کے بعد ایک کا مسلسل آنا (جیسے ہار کا دھاگا ٹوٹنے پر موتی یکے بعد دیگر گرتے چلے جاتے ہیں) ۔

چَنْچَل نار چَھیل سے لَڑی کَھن اَندَر کَھن باہَر کَھڑی

عاشق معشوق لڑیں تو بہت بے قرار رہے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone