تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑ میں لَڑ لَگی ہونا" کے متعقلہ نتائج

لَڑ میں لَڑ لَگی ہونا

سلسلہ قائم ہونا ، ایک کا ایک سے سلسلہ ہونا

لَڑ میں رَہْنا

کسی کے کہنے میں رہنا، ساتھ دینا، کسی کا طرفدار بنا رہنا، ساتھی رہنا، گرہ میں رہنا، جیب میں ہونا، پلّے ہونا، پاس ہونا

میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا

دِل میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا .

ہاتھ میں مِہندی لَگی ہونا

کوئی کام ہاتھوں سے نہ کر سکنا ، کسی کام سے عاجز ہونا ۔

پانو میں مِہْندی لَگی ہونا

پان٘و میں مہن٘دی لگانا (رک) کا لازم .

پَیروں میں مِہندی لَگی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑ میں لَڑ لَگی ہونا کے معانیدیکھیے

لَڑ میں لَڑ لَگی ہونا

la.D me.n la.D lagii honaaलड़ में लड़ लगी होना

محاورہ

لَڑ میں لَڑ لَگی ہونا کے اردو معانی

  • سلسلہ قائم ہونا ، ایک کا ایک سے سلسلہ ہونا

लड़ में लड़ लगी होना के हिंदी अर्थ

  • श्रंखला में होना, सिलसिला क़ायम होना, एक का एक से सिलसिला होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑ میں لَڑ لَگی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑ میں لَڑ لَگی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2024 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words