تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبِ تیغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِ تیغ کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
موضوعات: کنایۃً
لَبِ تیغ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تلوار کی دھار، تلوار کی آب
شعر
جو وقت اہل وفا سے کبھی لہو مانگے
تو سب سے پہلے لب تیغ پر گلو رکھنا
English meaning of lab-e-teG
Noun, Masculine
- lustrous edge of the sword
लब-ए-तेग़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तलवार की धार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبِ تیغ)
لَبِ تیغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔