تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبِ لَعْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِ لَعْل کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
موضوعات: تصوف
لَبِ لَعْل کے اردو معانی
صفت
- ۱. لعل کی طرح سُرخ ہونٹ ؛ مراد : معشوق کے لب
- ۲. ( تصّوف ) کلامِ معشوق
شعر
گر نہ دے شربت عناب مجھے وہ لب لعل
عشوۂ نرگس بیمار سلامت باشد
اس لب لعل کی شکایت ہے
کیونکہ رنگیں نہ ہو کلام مرا
دیکھ اے اہل نظر سبزۂ خط میں لب لعل
رنگ یاقوت چھپا ہے خط ریحاں میں آ
English meaning of lab-e-laa'l
Adjective
- ruby coloured lips
लब-ए-ला'ल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वैजन्ती पत्थर जैसे लाल होंठ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبِ لَعْل)
لَبِ لَعْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔