تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاٹ" کے متعقلہ نتائج

دُرُشْت

سخت، نازیبا، نا سزا، غصہ ور، تند و تیز

دُرُشْت لَہْجَہ

پُرا لہجہ ، سخت لہجہ .

دُرُشْت خُو

تُند خُو ، بد مزاج ، سخت گیر روینہ رکھنے والا .

دُرُسْت

جس میں کوئی خامی یا غلطی نہ ہو، ٹھیک، صحیح، بے خطا (خواب یا غلط کے مقابل)

دُرُشْت خُوئی

بد مزاجی، تُند مزاجی

دُرُشْت تَعْلِیم

سخت اور محنت طلب تعلیم ، شدید تربیت ، سخت رویّہ .

دُرُشْت گوئی

رک : دُرُشت گفتاری .

دُرُشْت آواز

تُندخو : بدمزاج ، تلخ لہجے والا .

دُرُشْت مِزاج

بد مزاج، درشْت خُو، بد دماغ، اکَھڑ

دُرُشْت مِزاجی

سخت مزاجی ، بد دماغی ، درشت خُوئی .

دُرُشْت رَفْتاری

تیزی ، تیز رفتاری .

دُرُشْت گُفْتاری

تلغ لہجہ میں بات کرنا ، اکھڑ انداز میں ہولنا .

دُرُشْتی

سختی، تُند خُوئی، خشونت

دُرُشْتَگی

دُرُشْت ہونے کی کیفیّت، سختی، تلخی، بد مزاجی، بد دماغی، درشتی

دُرُشْتانَہ

سختی کے ساتھ ، نازیبا طور پر ، کُھرّے پن سے .

دُرُشْتی سے پیش آنا

سختِی سے یپش آنا ، بد خلقی سے ملنا .

دُرُشْتی کَرنا

سختی کرنا ، دباؤ ڈالنا ، ڈان٘ٹنا ، پھٹکارنا .

دُرُسْت پَیماں

وعدے کا پکَا .

دُرُسْت خواں

پڑھنے والا ، قاری .

دُرُسْت عَیار

جس کا چلن ٹھک ہو ؛ سیدھے راستے پر چلنے والا ، نیک چلن ، راست باز .

دُرُسْت اَعْمالی

نیک چلنی ، راستی ، خُوش کِرداری .

دُرُسْت عَقْل

دَرُست حواس، سمجھ دار، ہوشیار

دُرُسْت گو

سچ بولنے والا انسان ، سچَا .

دُرُسْت کار

دیانتدار، راست باز

دُرُسْت گُمان

پُورا یقین کرنے والا شخص ، سخت معنقد ، پکَا ایماندار .

دُرُسْت خُو

جس کی خصلت اچھی ہو، اچھےعادات و اطوار والا، نیک خُو، نیک چلن، دیانت دار

دُرُسْت و بَجا

ٹھیک و صحیح ؛ حق بجانب .

دُرُسْت کِردار

دُرُسْت کِرداری

دُرُسْت ہونا

درست کرنا کا لازم

دُرُسْت حَواس

جس کے ہوش و حواس بجا ہوں، سمجھ دار عقلمند، ہوشیار

دُرُسْت فال

دوکاندار مخصوص بقال اوّل بکری کے دام ہاتھ میں لے کر ترازو کی ڈنڈی سے بجائے ہیں اور اس سے فال لیتے ہیں اور اس کو سقتہ بھی کہتے ہیں اور ہندی میں اس کا نام بینی ہے .

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

دُرُسْت سَمَجْھنا

دُرُسْتِیٔ عِز

وِزّت کے لیے ، احترام کے لئے ؛ آبرع کی دُرستی .

دُرُسْتِیٔ اَوضاع

رک : دُرستی افعال .

دُرُسْتیٔ اَفَعال

اعمال کی اصلاح ، کردار سنوارنا ، طور طریقے ٹھیک کرنا .

دُرُسْت آنا

صبح ، ٹھیک یا موزوں ہونا .

دُرُسْت آنا

دُرُسْت بنانا

مار پیٹ کے با تنبیہ اور سختی کر کے کسی نا اہل کو اہل بنانا .

دُرُسْت لَگانا

قرینے سے رہنا، قاعدے سے لگانا، سجانا

دُرُسْت رَکْھنا

۱. ٹھیک رکھنا ؛ قاعدے سے رکھنا ، تیار رکھنا .

دُرُسْت بَیٹْھنا

صعیح یا ٹھیک لگنا ؛ جسیاں ہونا ؛ بجا ہونا .

دُرُسْت ہے

(طنزاَ) ہاں ہاں لھیک ہے .

دُرُسْتی

اصلاح، مرمت

دُرُسْت رَہنا

بجا رہنا ، بحال رہنا .

دُرُسْت کَہنا

صحیح بات بیان کرنا .

دُرُسْتَگی

درست ہونا، درستی

دُرُسْتَگاری

دُرست ، صحیح یا مُناسب ہونا .

دُرُسْت ہو رَہنا

لیس ہو رہنا ، آراستہ ہو جانا .

دُرُسْت فَرمانا

(تعظیماً) درست کہنا ، ٹھک بات کہنا ، صحیح کہنا .

دُرُسْتی کَرنا

(کسی معاملہ میں) راہ ہموار کرنا ، ٹھیک کرنا

دُرُسْتی کَرانا

دُرستی کرنا (رک) کا متعدی .

دُرُسْتی پَر آنا

اِصلاح پذیر ہونا ، مائل بہ صحت ہونا .

دُرُسْت پَڑنا

صعیح یا ٹھیک ہونا ؛ مُناسب یا موزوں ہونا .

نوک پَلَک یا پَنجے سے دُرُست

سب طرح سے ٹھیک ، نک سک سے درست ، ازسرتاپا درست ، موزوں ، بنا سنورا ، آراستہ و پیراستہ

پَر پُرْزوں سے دُرُسْت ہونا

اسباب ضروری موجود ہونا ، ساز و سامان سے درست ہونا ، خود کفیل ہونا .

نوک پنجہ سے درست

سب طرح سے ٹھیک درست

آنکھ ناک سے دُرُسْت

جس انسان کے اعضا میں کھلا ہوا عیب نہ ہو، نہ بہت خوبصورت نہ بد صورت، قبول صورت

آنکھ کان سے دُرُسْت

بے عیب جانور، جس کے تمام اعضا مرض یا نقص سے پاک ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں لاٹ کے معانیدیکھیے

لاٹ

laaTलाट

وزن : 21

لاٹ کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • کولھو کی لمبی موٹی لکڑی جس کے دباؤ سے تیل نکلتا ہے ، کولھو کا لٹّھا.
  • (بیلداری) چونا چکی کے چاک کی بَلّی .
  • (قدیم) توشک .
  • (قفل سازی) قفل کے اندر کا ایک پرزہ جس پر کنجی گھومتی یا گھمائی جاتی ہے اور جو آہنی میخ کی شکل قفل کے گھیر کے مرکز میں جڑا ہوتا ہے.
  • آگ وغیرہ کی اونچی لو ، جوالا مُکّھی ، شعلے کی لپٹ ، شعلہ.
  • بُنائی کے چرخے کی وہ لکڑی جس پر بُنا ہوا کپڑا لپیٹا جاتا ہے.
  • پتھر ، لوہے یا اینٹوں کا اونچا ستون ، کھمبا یا مینار جو بطور یادگار ، نمائش یا علامت بنا ہوا ہو (جیسے اشوک کی لاٹ یا قطب کی لاٹ یا لاٹھ) .
  • چکر کا مرکزی کِیلا ، محور ، دھری ، دھرا (جیسے چکی یا گھڑی وغیرہ کا محور) .
  • شعلے کی لپک ، روشن چیز کا عکس جو بلند نظر آئے ، روشنی ، چمک.
  • پُرانا ، گِھسا ہوا ، میلا (کپڑا) .
  • پرندوں کا ایک گروہ جسے عموماً لاٹ لٹور کہتے ہیں ؛ مراد : مہرلاٹ.

انگریزی - اسم، مؤنث

  • (قانون) حصۂ جائداد جو عام بیع کے لیے نامزد کیا جائے .
  • امیر ، رئیس ، دولت مند شخص ؛ بڑا انگریز ، گورا افسر.
  • چیزوں کا ڈھیر ، تھوک ، گڈا ، گٹھا ، بنڈل .
  • سپہ سالار کمانڈرانچیف.
  • صوبے کا حاکمِ اعلیٰ گورنر جنرل ، والسرائے.
  • ۔۱۔ (انگریزی لارڈ سے بگڑا ہوا) مذکر۔ حاکم اعلیٰ۔ گورنر۔ صوبہ کا حاکم۔ ۲۔مونث۔ (ھ۔ لاٹھ سے بگڑاہوا) پتھر یا اینٹوں سے بناہوا بہت اونچا ستون جیسے قطب صاحب کی لاٹ ایک قسم کا بلند ستون جو کسی متوفی شخص کی یادگار کے لئے بنتاے ہیں۔ ؎ ۳۔ مونث۔ (انگریزی لاٹ سے ماخوٗذ) مختلف چیزوں کا ڈھیر۔ نیلام کی بولی۔ کل جائداد کا وہ حصّہ جو الگ کرکے نیلام کیا جائ۔

سنسکرت

  • کپڑے ، پوشاک ؛ پُرانے کپڑے ؛ بچپن کی باتیں ، فضول باتیں .

شعر

English meaning of laaT

Hindi - Noun, Masculine

  • English governor in British India, lord, chief
  • flame of a lamp
  • lot, bundle, collection, consignment
  • pillar, minaret
  • pillar, minaret, steeple
  • worn out clothes, shabby garments, rags

लाट के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त देश का निवासी।
  • एक प्राचीन देश जहाँ अब भड़ौंच, अहमदाबाद आदि नगर हैं। गुजरात का एक भाग।
  • सँकरे और ऊँचे आकार की इमारत; मीनार, जैसे- कुतुब की लाट
  • मोटा और ऊँचा खंभा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone