تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُرُسْتَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُرُسْتَگی کے معانیدیکھیے
دُرُسْتَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- درست ہونا، درستی
- مضبوطی، تندرستی، صحت
- اصلاح، صحت، صفائی
दुरुस्तगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ठीक होना, जिसमें कोई कमी या ग़लती न हो
- मज़बूती, स्वास्थ्य, सेहत
- सुधार, शरीर और मन का स्वास्थ्य, सफ़ाई
دُرُسْتَگی سے متعلق دلچسپ معلومات
درستگی دیکھئے، ’’ناراضگی‘‘۔ کچھ لوگ یہ لفظ لکھنے لگے ہیں۔ لیکن ابھی یہ رائج نہیں ہوا ہے۔’’درستی‘‘ کے ہوتے ہوئے ’’درستگی‘‘ غیر ضروری ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُرُسْتَگی)
دُرُسْتَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔