تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالی کے معانیدیکھیے
لالی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سرخ رنگت، سرخی، وہ چیز جس کے لگانے سے کوئی چیز سرخ ہو جائے
- دختر، لڑکی، بہن، ہمشیرہ (کے لیے)
- ہندو عورت
- دلاری، پیاری، لاڈلی
- قُمری
- پکی پسی ہوئی اینٹوں کی بجری (جو چونے میں مِلا کر بطور پلاسٹر استعمال کی جاتی ہے)
- ایامِ حیض، لتّا / لتّہ
- سرخروئی، آبرو، عزت، نیک نامی، ساکھ
- خونی دست، اسہالِ خونی
- وہ سرخی جو بلبل کی دُم کے نیچے ہوتی ہے
- آنکھوں کی سرخی، چندھاپن، نظر دھند لانا
- سرخ یا کالی انتڑیاں
شعر
تم اپنی آنکھوں کی لالی پھولوں میں تقسیم کرو
میرے دل کا حال نہ پوچھو رہنے دو جس حال میں ہے
دیکھ لیا کیا جانے شام کی سونی آنکھوں میں
جھیل میں سورج اپنی ساری لالی ڈال گیا
بے خوابی کب چھپ سکتی ہے کاجل سے بھی
جاگنے والی آنکھ میں لالی رہ جاتی ہے
English meaning of laalii
Noun, Feminine
- redness, ruddiness
- daughter, sister
- form of address for Hindu woman
- the menstrual discharge
- bleariness, rouge
- the bloody and viscid discharge from dysentery
- prolapsus ani
- the small red patch under the tail of a bulbul
- blearedness, blear eyes
- good name, reputation, honour
- the red or black tripe
लाली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लाल होने की अवस्था या भाव; लालिमा
- (चेहरे की) शोभा; रौनक
- इज़्ज़त; आबरू।
لالی کے مترادفات
لالی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لالی)
لالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔