تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَعْل اُگَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْل اُگَلْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: طنزاً
لَعْل اُگَلْنا کے اردو معانی
- گُہر افسانی، گہر ریزی، موتی بکھیرنا، خوش گفتار ہونا، مُن٘ھ سے پھول جھڑنا، ایسی باتیں کرنا، جو موتیوں کی طرح بے بہے ہوں
- باتوں سے فیض پہن٘چانا، فائدہ پہنچانا، دولت بخشنا، (طنزاً) بد زبانی کرنا، فحش کلامی کرنا، گالی گلوچ بکنا
- کنایہ ہے خوش کلامی اور رنگین سخنی سے، (طنزاً) بس اب زیادہ لعل نہ اگلو
English meaning of laa'l ugalnaa
- utter abusive or scurrilous words
ला'ल उगलना के हिंदी अर्थ
- ۔किनाया है ख़ुशकलामी और रंगीन सिखनी से। २। (तंज़न) बदज़ुबानी करना। गाली बकना। बस अब ज़्यादा लाल ना एग्लो
- ۱. गुहर अफ़्सानी, गुहर रेज़ि, मोती बिखेरना , ख़ुशगुफ़तार होना, मुंह से फूल झड़ना, ऐसी बातें करना जो मोतीयों की तरह बे-बहा हूँ
- ۲. बातों से फ़ैज़ पहुंचाना, फ़ायदा पहुंचाना , दौलत बख़्शना , (तंज़न) बदज़ुबानी करना, फ़ुहश कलामी करना, गाली ग्लोच बिकना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَعْل اُگَلْنا)
لَعْل اُگَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔