تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لال ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لال ہونا کے معانیدیکھیے
لال ہونا کے اردو معانی
- سُرخ ہونا.
- سرخ رُو ہونا.
- مدح سرا ہونا.
- غضب ناک ہونا ، غصہ ہونا ، طیش میں آنا.
- پچیسی کی گوٹ کا تمام خانوں سے پھر کر اٹھ جانا.
- (مرغ باز) لڑائی میں مرغ کا بہت زیادہ زخمی ہو جانا.
- ۔دیکھو گھوٹ لال ہونا۔
English meaning of laal honaa
- become red, be enraged, fly into passion, reach the goal
लाल होना के हिंदी अर्थ
- ۱. सुरख़ होना
- ۲. सुर्ख़ रोओ होना
- ۳. मद्हसरा होना
- ۵. पचीसी की गोट का तमाम ख़ानों से फिर कर उठ जाना
- ۶. (मुर्ग़बाज़) लड़ाई में मुर्ग़ का बहुत ज़्यादा ज़ख़मी हो जाना
- ۔देखो घोट लाल होना
- ग़ज़बनाक होना, ग़ुस्सा होना, तैश में आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لال ہونا)
لال ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔