تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکْل میں لال لَگے ہونا" کے متعقلہ نتائج

شَکْل میں لال لَگے ہونا

کوئی خاص خوبی ہونا ، کسی امتیازی وصف سے متصف ہونا.

صُورَت میں لال لَگے ہونا

خوبصورت ہونا، صورت میں کوئی خوبی ہونا

لَہُو میں لال ہونا

قتل ہونا، شہید ہونا

غُصّے میں لال ہونا

بہت برافروختہ ہونا ، نہایت طیش میں آنا ، غصے کے مارے آپے سے باہر ہونا ، سخت برہم ہونا .

صُورَت میں لال لَگے تھے

(طنزاً) بہت خوبصورت تھا (عموماً کیا کے ساتھ مستعمل)۔

سَر میں سِینگ لَگے ہونا

کوئی خاص علامت ہونا جس سے پہچان سکیں (طنز و تعریف کے موقع پر مُستعمل) .

لَعْل لَگے ہونا

۔(طنزاً) ممتاز ہونا۔ انوکھا ہونا۔ ؎ بیشتر فعل جمع ہی میں مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْل میں لال لَگے ہونا کے معانیدیکھیے

شَکْل میں لال لَگے ہونا

shakl me.n laal lage honaaशक्ल में लाल लगे होना

محاورہ

شَکْل میں لال لَگے ہونا کے اردو معانی

  • کوئی خاص خوبی ہونا ، کسی امتیازی وصف سے متصف ہونا.

शक्ल में लाल लगे होना के हिंदी अर्थ

  • कोई ख़ास गुण होना, कोई विशिष्ट विशेषता पाया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکْل میں لال لَگے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکْل میں لال لَگے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words