تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَاجَوَرْد" کے متعقلہ نتائج

لاج

حیا، شرم، لحاظ، غیرت، حجاب، عار

لاج رَہْنا

بھرم قائم رہنا، عزت رہ جانا، آبرو رہنا، شرمندہ ہونے سے بچنا.

لاج رَہ جانا

بھرم قائم رہنا، عزت رہ جانا، آبرو رہنا، شرمندہ ہونے سے بچنا.

لاجِن٘گ

کسی مکان کا جزو کرائے پر لے کر سکونت، بورڈنگ یا ہوسٹل وغیرہ میں سکونت یا عارضی قیام نیز جس مکان میں مالکِ مکان خود رہتا ہو اس کا کرائے پر اُٹھا ہوا حصّہ.

لاج ہونا

لحاظ ہونا، شرم و حیا ہونا.

لاجوَردِیَہ

ایک روئیدگی جس کے عصارے کو گوند کے ساتھ پیسنے سے وہ لاجورد کی طرح ہوجاتا ہے

لاج کی آنْکھ جَہاز سے بھاری

۔مثل۔ یعنی جہاز اپنیجگہ سے ہل سکتا ہے مگر لحاظ والی آنکھ سے بے شرمی نہیں اُٹھائی جاتی۔ عزت اور شرم کے مارے بد لحاظی نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں۔

لاج کی آنکھ جَہاز سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

لاجَہ وَرْدی

رک: لاجوردی، نیلا .

لاج کی آنکھ پَہاڑ سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

لاج شَرْم

شرم و حیا .

لاج کَرْنا

شرم کرنا، لحاظ کرنا، عزت کا خیال رکھنا

لاج لَگْنا

شرم آنا نیز بدنامی ہونا

لاج مَرْنا

شرم کے مارے گڑ جانا، غیرت سے مرنا، آپ ہی اپنا گھٹنا کھولے آپ ہی لاجوں مرے.

لاج آوَرْد

نقشن لانے والا.

لاجْ وَرْت

رک: لاجورد.

لاج رَکھنا

بھرم رکھنا، آبرو نہ بگڑنے دینا، عزت بچانا، شرم رکھنا

لاج لَگانا

شرمندہ کرنا، شرم سے (کسی کا) سر جھکانا، ذلیل کرنا .

لاج مِٹانا

خجالت دُور کرنا، شرمندگی مٹانا.

لاج لَجانا

شرمانا

لاج سے

شرما کر، لجا کر، حیا کے ساتھ .

لاج پَکَڑْنا

حیا کرنا، شرمانا ، نیز شرمندہ ہونا.

لاج دُولارا

مراد: معصوم، باحیا، پاکیزہ نیز پیارا، چھوٹی موٹی.

لاجْنا

شرمانا، نیز شرمندہ ہونا

لاج نِبھانا

لحاظ کرنا، آبرو رکھنا، عہد نبھانا.

لاج گَنْوانا

بے حیا ہو جانا، بے شرم ہو جانا

لاجِک

وہ علم جو عقلی دلائل سے حق کو حق اور ناحق کو ناحق ثابت کرتا ہے، منطق.

لاج سے مَرنا

۔(عو) دیکھو لاجوں سے مرنا۔

لَہْج

لاج رَکھ لینا

بھرم رکھنا، آبرو بگڑنے نہ دینا، عزت بچانا، شرم رکھنا.

لاج آنا

شرم محسوس ہونا، شرم آنا.

لاج آنا

۔شرم آنا۔

لاجِک گیٹ

(کمپیوٹر) کمپیوٹر میں استعمال ہونے والا الیکٹرانک سرکٹ جس کی مختلف ان پٹ (آغاز) میں کچھ اصولوں کے مطابق برقی رو گزارنے پر ایک خاص آوٹ پٹ (انجام) حاصل ہو.

لاجوَنْتا

شرمیلا، شرم و لحاظ والا، حیادار مرد .

لاج والا

آبرو رکھنے والا، (کسی کی) عزت رکھنے والا ؛ شرمندگی سے بچانے والا، کبھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی مراد لیتے ہیں.

لاجْوَنْتی

ایک قسم کی چھوئی موئی، چھوئی موئی کا پودا

لاجْوَرْدی

لاجورد کے رنگ کا، نیلا، نیلگوں، نیلے رنگ والا

لاج کھونا

بے حیا ہو جانا، بے شرم ہو جانا

لاج دھونا

شرم رکھنا ، عزّت بچانا، عزّت بنی رکھنا.

لاج کھانا

شرم کرنا، شرم آنا

لاجا مَنْڈ

جوار کو پلول اور چاولوں کے ساتھ پکا کر تھوڑی سی کالی مرچ ڈال کے تیار کی ہوئی مرکب غذا جو تپ کے مریض کو دیتے ہیں.

لاجا لُوجی

انکسار، خاکساری، گڑگڑانا، خوشامد، لَلُّو

لاج کے مارے

شرم کے باعث، حیا کی وجہ سے.

لاجی

زمین ناپنے کا ایک پیمانہ.

لاجا

بھنا ہوا یا بھیگا ہوا اناج

لاج کی ماری

شرم کرنے والی، باحیا عورت.

لاجھا

لس ؛ چمٹنے یا چپکنے کی قوت، لسلساہٹ، چپچپاہٹ نیز منی .

لاجوں مَرْنا

نہایت شرم و لحاظ سے بیٹھا جانا، بہت شرمندہ ہونا

لا جُن٘ب

جو اپنی جگہ سے جنبش نہ کر سکے ، مستعد ، بے دریخ ، پہلوتہی کیے بغیر ، غیر مذبذب .

لاجْوَرْدِیَت

لاجورد (رک) کی حالت یا خصوصّیت.

لاجوں تے

شرما کر، شرم و حیا سے، غیرت سے.

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

لاجوَرْد شوئی

لاجورد صاف کرنے کا عمل یا پیشہ.

لاجَواب کَر دینا

لاجْوَرْدِ مَغْسُول

(طب) دھویا ہوا لاجورد ، نیل ج ودواؤں میں استعمال ہوتا ہے.

لاجوں

رک : لاج (۱) کی جمع نیز مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

لَاجونت

شرمیلی، باحیا، حیادار

لا جُزْو

جس کا جزو نہ ہو سکے، لا یتجزّیٰ، ناقابلِ تقسیم

لَاجَوَرْد

فیروزے کی قسم کا مگر اس سے زیادہ عمدہ، مور کی گردن کے رنگ کے مشابہ جوہردار پتّھر، سنہری نقطوں والا زیادہ قیمتی اور پسندیدہ سمجھا جاتا ہے اسے پیس کر تصاویر وغیرہ اور دواؤں میں بھی استعمال کرتے ہیں

لا جَرَم

کوئی چارہ نہیں، مراد : بلاشبہ، یقیناً، بے شک

اردو، انگلش اور ہندی میں لَاجَوَرْد کے معانیدیکھیے

لَاجَوَرْد

laaj-vardलाजवर्द

اصل: فارسی

وزن : 21

لَاجَوَرْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فیروزے کی قسم کا مگر اس سے زیادہ عمدہ، مور کی گردن کے رنگ کے مشابہ جوہردار پتّھر، سنہری نقطوں والا زیادہ قیمتی اور پسندیدہ سمجھا جاتا ہے اسے پیس کر تصاویر وغیرہ اور دواؤں میں بھی استعمال کرتے ہیں
  • (گندھک کی آمیزش سے بنا ہوا) ایک ولایتی نیل
  • نیلا، نیلے رنگ کا

شعر

English meaning of laaj-vard

Noun, Masculine

  • a beautiful semi-precious stone of ultramarine colour, lapis lazuli
  • (Made of a mixture of sulfur) a kind of blue colour
  • blue, of blue colour

लाजवर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रायः जंगाली या हलके नीले रंग का एक प्रसिद्ध बहुमूल्य पत्थर या रत्न जिसके तल पर सुनहली चित्तियाँ होती हैं, रावटी, लाजावर्त, आवर्त मणि, राजवर्तक
  • विलायती नील जो गंधक के मेल से बनता और बहुत बढ़िया तथा गहरा होता है
  • नीला, नीले रंग का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَاجَوَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَاجَوَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone