تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاج سے" کے متعقلہ نتائج

لاج سے

شرما کر، لجا کر، حیا کے ساتھ .

لاج سے مَرنا

۔(عو) دیکھو لاجوں سے مرنا۔

لاج کی آنْکھ جَہاز سے بھاری

۔مثل۔ یعنی جہاز اپنیجگہ سے ہل سکتا ہے مگر لحاظ والی آنکھ سے بے شرمی نہیں اُٹھائی جاتی۔ عزت اور شرم کے مارے بد لحاظی نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں۔

لاج کی آنکھ جَہاز سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

لاج کی آنکھ پَہاڑ سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

حکِیم کو قارُورے سے کیا لاج

اپنے بیٹے سے شرم نہیں کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں لاج سے کے معانیدیکھیے

لاج سے

laaj seलाज से

لاج سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • شرما کر، لجا کر، حیا کے ساتھ .

लाज से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • शर्मा कर, लजा कर, लज्जा के साथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاج سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاج سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone