تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا جَرَم" کے متعقلہ نتائج

لا جَرَم

کوئی چارہ نہیں، مراد : بلاشبہ، یقیناً، بے شک

اردو، انگلش اور ہندی میں لا جَرَم کے معانیدیکھیے

لا جَرَم

laa-jaramला-जरम

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

لا جَرَم کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کوئی چارہ نہیں، مراد : بلاشبہ، یقیناً، بے شک
  • کوئی چارۂ کار نہ پا کر، مجبوراً، لامحالہ، لازماً، یقیناً، ناچار، بے بس ہوکر
  • (لا + جَرَم ) صفت۔ خاموش، چُپ، (اردو) بے نظیر، بے مثل، یکتا جس کا جواب نہ ہو ۳۔مغلوب۔ عاجز۔ قائل۔ ؎ (کرنا ہونا کے ساتھ)

Urdu meaning of laa-jaram

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii chaaraa nahiin, muraad ha bilaashubaa, yaqiinan, beshak
  • ko.ii chaaraa-e-kaar na pa kar, majbuuran, laamuhaalaa, laaziman, yaqiinan, naachaar, bebas hokar
  • (la + jurm ) sifat। Khaamosh, chup, (urduu) benaziir, bemisal, yaktaa jis ka javaab na ho३।maGluub। aajiz। qaa.il। (karnaa honaa ke saath

English meaning of laa-jaram

Adverb

  • by all means, of course, as matter of course, consequently, inescapably, necessarily
  • doubtlessly

ला-जरम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अवश्य, यक़ीनी, निःसंदेह, बेशुबहः, । असाध्य, लाइलाज ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لا جَرَم

کوئی چارہ نہیں، مراد : بلاشبہ، یقیناً، بے شک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا جَرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا جَرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone