تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگ" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

apish

بندر کا یا بندر نما۔.

اَپَس

۱. خود ، اپنے آپ ، اپنی ذات.

opus

شاہکار (موسیقی)

oops

بول چال: حیرت یا معذرت کا اظہار جب کہ کوئی صریح غلطی سرزد ہوئی ہو۔.

epos

electronic point-of-sale (برقیاتی صدا بندی کرنے والی دکانیں).

اُپَس

بدبو، بُساند، سڑاند، گندگی ، باسی پن .

اُپاس

فاقہ ، روزہ ، برت.

اُوپاس

روزہ ، برت ، فاقہ ۔

uppish

بول چال: برط خصوصاً: اکڑ باز ، نک چڑھا ، متکبّر۔.

اَپْسیں

آپ سے، خود، آپ

آپ اَیسا

تمھاری طرح کا، تم جیسا

اِفْصاح

صاف بولنا، فصاحت سے بولنا، عربی بولنا

اَفْصَح

بہت زیادہ یا سب سے زیادہ فصیح، جس کے کلام میں حد درجہ فصاحت ہو

اَفْسَح

زیادہ وسیع

اَپَس جِیوْ پَہ ہوڑ کھیلنا

اپنی جان کی بازی لگانا.

اَپَس کا اَپَس کُوں پَڑنا

ہر ایک کو اپنی اپنی پڑتا ، نفسی نفسی پڑنا.

opus dei

کلیسا: عبادت خداوند بطور بنیادی فریضہ۔.

اَپَس پانْو پَر پَتَّھر سَٹنا

اپنے پان٘و میں کلہاڑی مارنا (رک).

oops-a-daisy

کا متبادل۔.

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

اَپَس میں اَپ

اپنے آپ.

اَپَس سُوں اَپے

آپ سے آپ ، خود بخود ، بذات خود .

اَپَس سُوں اَپی

آپ سے آپ ، خود بخود ، بذات خود .

اَپَس میں اَپے

آپ یا خود ایک دوسرے کو.

اَپَس میں اَپی

آپ یا خود ایک دوسرے کو.

اَپَس تے اَپی

خود بخود ، آپ سے آپ ، آپ ہی آپ .

اَپَس تے اَپے

خود بخود ، آپ سے آپ ، آپ ہی آپ .

اَپَس تے جانا

بیخود یا مدہوش ہونا.

اَپَس کا کیا پانا

اپنے کیے کو پانا، جیسی کرنا ویسی بھرنا.

اَپَس پَر

بجائے خود ، اپنی جگہ .

اَپَس پَنا

خود کو، اپنے آپ کو، اپنے تئیں

اَپَس کُوں اَپَس کی پیٹ نہ دِسْنا

اپنا عیب خود کو نظر نہ آنا.

اَپَس میں اَپے رَہنا

اپنے آپے میں رہنا.

اَپَس میں نہ سَمانا

قابو میں نہ رہنا، آپے سے باہر ہوجانا، جائے میں نہ سمانا

upshift

موٹر گاڑی وغیرہ میں زیادہ اونچا گیئرلگانا۔.

apishness

ریس

ipse dixit

نری باتیں

episode

حادِثَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگ کے معانیدیکھیے

لاگ

laagलाग

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: جنگلات

لاگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ربط ، تعلّق ، علاقہ ، وابستگی.
  • لگن ، انس ، محبّت ، عشق ، دلبستگی .
  • چاٹ ، چسکا ، شوق ، مزہ ، لپکا.
  • عداوت ، بَیر ، دُشمنی ، کاوش ، چُونپ.
  • کشاکش ، بحث ، مقابلہ.
  • رشک ، حسد ، جلن ، رقابت .
  • ملاوٹ ، شمولیت ، ملونی .
  • ٹان٘ک (جو زیور وغیرہ میں رکھی جاتی ہے).
  • آڑ ، ٹیکن ، ٹیک ؛ مدد .
  • (بندھانی) پولی زمین کے گڑھے کے باکھوں کی مٹی کے روک کی آڑ ، یہ لکڑی کے شہنیر یا تختے ہوتے ہیں جو باکھے سے لگا کر جما دیے جاتے ہیں تا کہ پاکھے کی مٹی دینے نہ پائے ، تھامو .
  • (بندھانی) وہ چھوٹی یا بڑی ٹیکن جو داب کے سِرے کے نیچے بھاری اشیا کا وزن بانٹنے کے لیے لگایا جائے ، اس ٹیکن سے بڑی وزنی شے بآسانی اور تھوڑی طاقوت سے اُبھر یا اُچھل جاتی ہے .
  • . ہلکا سا رابطہ یا جوڑ جو بمشکل محسوس ہو .
  • کرتب ، شعبدہ ، طلسم .
  • وہ چیز جس سے کوئی قبو میں آجائے ، جادوئی چیز
  • ساز باز ، ملی بھگت ، سانٹ گانٹھ ، سازش.
  • توجہ ، دھیان، لّو ، خیال .
  • پہنچ ، رسائی ، دخل .
  • راز ، اسرار .
  • گائے کے تھن کا وہ مادہ جو ٹیکے کے زخم پر لگایا جات اہے ؛ چیچک کے آبلے کو چیپ.
  • مار ، چوٹ ، ضرب .
  • لاگت ، خرچ
  • پھوکی یا ماری ہوئی دھات
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔مدد۔ امداد۔ ؎ ۲۔ تعلُّق۔ علاقہ۔ نسبت۔ وابستگی۔ ؎ ۳۔ اُنس۔مُحبَّت۔ لگن۔ ۴۔مزہ۔ چسکا۔ شوق۔ رغبت۔ ؎ ۵۔ عداوت۔ دشمنی۔بَیْر۔ سازش۔ ؎ ۶۔ کرتب۔شعبدہ۔ طلسم۔ وہ چیز جس کو صنعت سے بنائیں اور اس سے کچھ اور عجیب باتیں ظہور میں لائیں اور حقیقت اس کی عقل میں نہ آئے۔ ۷۔جادو۔ ٹونا۔منتر۔ ۸۔وہ چیز جس سے کوئی قابو میں آجائے۔ ؎ ۹۔ ایک مکان سے دوسرے مکان کا ایسا متصل ہونا کہ ایک مکان سے دوسرے مکان میں بے تکلف چلے جاسکیں۔ ۱۰۔ توجُّہ۔ ۱۲۔ چشمک۔ شکر رنجی۔ ؎
  • شادی بیاہ کا انعام (جو خدمت گاروں کو دیا جاتا ہے)
  • ایک مکان سے دوسرے مکان کا متصل ہونا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لاغ

کھیل، لہوولعب

شعر

English meaning of laag

Noun, Feminine

  • grudge/ enmity

Noun, Masculine

  • attention, meditation
  • competition, argument
  • connection, affinity, relevance
  • conspiracy, plot, intrigue
  • cost, expense
  • enmity, grudge
  • envy, jealousy, malice
  • love, affection
  • ratio
  • spell, sorcery

लाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मानसिक दृष्टि से होनेवाली किसी प्रकार की लगावट। जैसे-अनुराग, प्रेम, लगन आदि।
  • लगे हुए होने की अवस्था या भाव। लगाव। संपर्क। संबंध। जैसे-इस मकान में बगल वाले मकान से लाग है, अर्थात् उसमें से इसमें सहज में कोई आ सकता है।
  • लगाव, संबंध, क्षेत्र, लगन, प्रेम,
  • लगे हुए होने का भाव; लगाव; प्रेम
  • संबंध; संपर्क
  • मुठभेड़।

لاگ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone