تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگ" کے متعقلہ نتائج

کَرْم

فصل، عمل، کام

کَرْم سینک

(ظرافتاً) لمبی نے کا حقّہ

کَرْم بوگ

(ہندو) اعمال کے ذریعے سے نجات عقبیٰ کی کوشش .

کَرْم پَھل

اعمال کا نتیجہ

کَرْموں

کام، کرنی، چال چلن، ڈھنگ، طور طریقہ

کَرْم پھوڑ

بدنصیب، بد اقبال

کَرْم بھوگ

(ہندو) پہلے جنم کے کیے ہوئے کاموں کا پھل

کَرْمُلی

ایک قسم کی دوا جس کے کھانے سے شدّت سے قے آنی ہے اور درد سے نجات ۲و جاتی ہے ... گالوں کا رنگ سرخ اور صاف ہوتا ہے ، کھجلی اور چیچک وغیرہ کے داغ مٹ جاتے ہیں ؛ ایک پہاڑی درخت .

کَرْم دَھرْم

فرض ، فرض و عقیدہ .

کَرْم ہِین

بد نصیب، بدبخت ، کرم کا پٹیا، بدطالع، بداختر

کَرْمُل

کانوں ترے جب پھول پہنا باغباں نے کان میں بے بناوٹ کہتا ہوں کانوں میں کرمل ہو گیا

کَرْم کانڈ

(ہندو) دھرم شاستر کا وہ حصّہ جو اعمال سے متعلق ہے

کَرْم بُھومی

(ہندو) دارالعمل

کَرْم دَھنی

خوشی قسمت ، اقبال مند .

کَرْم چَکُّر

قسمت کا چکر ، تقدیر کا بھید ؛ آواگون ، اعمال کے لحاظ سے جیون بدلنا .

کَرْم ریکھا

نوشتۂ ازلی ، تقدیر کا لکھا .

کَرْم چاری

वह व्यक्ति जो किसी दूसरे व्यक्ति या संस्था के द्वारा किसी कार्य के संपादन के लिए पारिश्रमिक या वेतन पर नियुक्त किया गया हो

قَرْم

سردار، مکھیا، چودھری

کَرْم میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا

کَرْم ریکھا نَہِیں مِٹْتی

the destiny line (in one's hand) cannot be erased, destiny cannot be changed

کَرْم رَکھ اَمِٹ ہے

(ہندو) تقدیر بدل نہیں سکتی ، تقدیر کا لکھا مٹ نہیں سکتا .

کَرْموں بَندَہ

بڈ بخت ، کم بخت .

کَرْم کی ریکھا نَہِیں مِٹْتی

تقدیر کا لکھا نہیں مٹتا .

کَرْم کا بَلی یا بَلْیا

(طنزاً) بدنصیب ، بدقسمت .

کَرْم ہِین کھیتی کَرے ، بَیل مریں یا سُوکھا پَڑے

اگر بد قسمت آدمی کھیتی کرتا ہے تو بیل مر جاتے ہیں یا خشک سالی ہو جاتی ہے ، یعنی بدقسمت کو ہر کام میں نقصان ہوتا ہے .

کَرْموں جَلی

جس کی قسمت خاک میں مل گئی ہو (دہلی) بدبخت ، بدنصیب .

کَرْما

यौगिक शब्दों के अंत में जुड़कर 'करने वाला' अर्थ देता है

کَرْموں پُھوٹی

بد قسمت ، بد نصیب .

کَرم ریکھا اَمِٹ ہے

تقدیر بدل نہیں سکتی، تقدیر کا لکھا مٹ نہیں سکتا، تقدیر کا لکھا ہو کر رہتا ہے

کَرْموں لِکَھیّا

قسمت لکھنے والا، کاتبِ تقدیر

کَرْموں کی کھوٹ

بد بختی ، بدنصیبی ، قسمت کی بُرائی .

کَرْموں کا لِکھا

نوشتۂ تقدیر، قسمت کا لکھا

کَرْموں کا بوجھ

بار گناہ، اعمال کیا بھگتان، بد نصیبی اعمال کا بار

کَرْموں کو رونا

bewail one's bad luck, lament one's destiny

کَرْموں کو پِیٹْنا

بدنصیبی کا ماتم کرنا ، قسمت کو رونا .

کَرْم بھوگْنا

پہلے جنم کے کیے ہوئے کاموں کا پھل چکھنا ، تقدیر کا لکھا پورا کرنا .

کَرْم ٹھوکْنا

اپنی قسمت کو رونا

کَرْم کو رونا

mourn over one's misfortune, repent

کَرْم ناسا

۔ایک چھوٹے دریا کا نام۔ ہندوو کے عقیدہ میں اُس کے پانی میں پاؤں رکھنے سے سب بُرے اعمال معاف ہوجاتے ہیں۔ اس دریا کے کنارے کہار موجود رہتے ہیں جومسافروں کو گود میں اُٹھا کر پار کرتے ہیں)۔ مذکر۔ (لکھنؤ) اس شخص کو کہتے ہیں جو ہر شخص کا کام کرے۔

کَرْم ناسے کے کَہار

کرم ناسا ایک چھوٹے دریا کا نام، ہندوؤں کے عقیدہ میں اس کے پانی میں بان٘و رکھنے سے اعمال معاف ہو جاتے ہیں، اس دریا کے کنارے کہار موجود رہتے ہیں جو مسافروں کو گود میں اٹھا کر بار کرنے ہیں؛ (کنایۃً) اس شخص کو کہتے ہیں جو دوسرے شخص کا کام کرے

قَرْمِطی

فرقہ قرامطہ سے تعلق رکھنے والا ، قَرمط کا پیرو (قرمط کی طرف منسوب) فرقۂ قرامطہ کا ایک فرد .

پُنْیَہ کَرْم

نیکی اور ثواب کا کام ، پن کا کام.

نِت کَرْم

روزانہ کا کام یا معمول

پَنچ کَرْم

بدن کے پان٘چ کام ؛ پان٘چ علاج : قے آور دوائی ، دست آور دوائی ، چھین٘ک لانے والی چیز ، دو قسم کا حقنہ (تیل اور بغیر تیل کا)

پُن کَرْم

نیک کام

کِرْیا کَرْم

(ہندو) مُردے کو کفنانے اور جلانے وغیرہ کے مذہبی رسوم ؛ میت کی آخری رسوم.

دَھرْم کَرْم

۱. مزہبی فریضہ یا کام ، عبادت ، نیک عمل .

پانڈ کَرْم

شاستر کے مطابق رن٘گوں کے علاج کا ایک طریقہ جس میں پھوڑے کے اچھا ہو جانے پر اس کے کالے داغ کو دوائیوں کی مدد سے دور کرتے اور وہاں کے چمڑے کو پھر جسم کے رن٘گ کا کر دیتے ہیں اس کو پان٘ڈو کرن بھی کہا ہے

دَمْعُ الکَرْم

انگور کا پانی ، انگور کا رس .

پانچ کَرْم

بدن کے پانچ افعال جیسے: قے، سیلان یا اخراج خون، پاخانہ یا براز کا اخراج، بیماری کے غلیظ مادے کا جلاب وغیرہ کے ذریعے اخراج، چھین٘ک یا ناک بہنا

کَرْتا کَرْم

رحم وکرم ، مہربانی .

پاپ کَرْم

نامناسب کام ، برا کام ، وہ کام جس کے کرنے سے گناہ ہو

داہ کَرْم

(ہندو) مُردہ جلانے کی رسم : مرُدہ جلانا.

کِریا کَرْم کرنا

۔(ہندو) مردے کے مذہبی رسوم ادا کرنا۔ مردے کے جلانے اور کفنانے کی رسمیں ادا کرنا۔ ہندؤں میں رسم ہے کہ جب کوئی شخص مرجاتا ہے تو اس کے قریبی رشتہ دار داڑھی موٗنچھ سر کے بال منڈاکر سوگ کرتے ہیں اور اُس کو کریا کَرَم میں ہونا کہتے ہیں۔

کِرْیا کَرْم میں ہونا

(ہندو) کسی کے مرنے پر اس کے قریبی رشتہ داروں کا ڈاڑھی مونچھ اور سر کے بال منڈا کر سوگ کرنا

ڈاڑْھ کَرْم ہونا

اِشتہا کی تسکین ہونا، کَلّا گرم ہونا

شَرْم والے کے پُھوٹے کَرم

شرم کرنے والا محروم رہتا ہے

گَئے دَکَّن، وَہی کَرْم کے لَکھَّن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے.

گَئے دَکَّھن، وَہی کَرْم کے لکَّھن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے

گَئے دَکَّن، وَہی کَرْم کے لَچَّھن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگ کے معانیدیکھیے

لاگ

laagलाग

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: جنگلات

Roman

لاگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ربط ، تعلّق ، علاقہ ، وابستگی.
  • لگن ، انس ، محبّت ، عشق ، دلبستگی .
  • چاٹ ، چسکا ، شوق ، مزہ ، لپکا.
  • عداوت ، بَیر ، دُشمنی ، کاوش ، چُونپ.
  • کشاکش ، بحث ، مقابلہ.
  • رشک ، حسد ، جلن ، رقابت .
  • ملاوٹ ، شمولیت ، ملونی .
  • ٹان٘ک (جو زیور وغیرہ میں رکھی جاتی ہے).
  • آڑ ، ٹیکن ، ٹیک ؛ مدد .
  • (بندھانی) پولی زمین کے گڑھے کے باکھوں کی مٹی کے روک کی آڑ ، یہ لکڑی کے شہنیر یا تختے ہوتے ہیں جو باکھے سے لگا کر جما دیے جاتے ہیں تا کہ پاکھے کی مٹی دینے نہ پائے ، تھامو .
  • (بندھانی) وہ چھوٹی یا بڑی ٹیکن جو داب کے سِرے کے نیچے بھاری اشیا کا وزن بانٹنے کے لیے لگایا جائے ، اس ٹیکن سے بڑی وزنی شے بآسانی اور تھوڑی طاقوت سے اُبھر یا اُچھل جاتی ہے .
  • . ہلکا سا رابطہ یا جوڑ جو بمشکل محسوس ہو .
  • کرتب ، شعبدہ ، طلسم .
  • وہ چیز جس سے کوئی قبو میں آجائے ، جادوئی چیز
  • ساز باز ، ملی بھگت ، سانٹ گانٹھ ، سازش.
  • توجہ ، دھیان، لّو ، خیال .
  • پہنچ ، رسائی ، دخل .
  • راز ، اسرار .
  • گائے کے تھن کا وہ مادہ جو ٹیکے کے زخم پر لگایا جات اہے ؛ چیچک کے آبلے کو چیپ.
  • مار ، چوٹ ، ضرب .
  • لاگت ، خرچ
  • پھوکی یا ماری ہوئی دھات
  • شادی بیاہ کا انعام (جو خدمت گاروں کو دیا جاتا ہے)
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔مدد۔ امداد۔ ؎ ۲۔ تعلُّق۔ علاقہ۔ نسبت۔ وابستگی۔ ؎ ۳۔ اُنس۔مُحبَّت۔ لگن۔ ۴۔مزہ۔ چسکا۔ شوق۔ رغبت۔ ؎ ۵۔ عداوت۔ دشمنی۔بَیْر۔ سازش۔ ؎ ۶۔ کرتب۔شعبدہ۔ طلسم۔ وہ چیز جس کو صنعت سے بنائیں اور اس سے کچھ اور عجیب باتیں ظہور میں لائیں اور حقیقت اس کی عقل میں نہ آئے۔ ۷۔جادو۔ ٹونا۔منتر۔ ۸۔وہ چیز جس سے کوئی قابو میں آجائے۔ ؎ ۹۔ ایک مکان سے دوسرے مکان کا ایسا متصل ہونا کہ ایک مکان سے دوسرے مکان میں بے تکلف چلے جاسکیں۔ ۱۰۔ توجُّہ۔ ۱۲۔ چشمک۔ شکر رنجی۔ ؎
  • ایک مکان سے دوسرے مکان کا متصل ہونا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لاغ

کھیل، لہوولعب

شعر

Urdu meaning of laag

Roman

  • rabt, taalluq, ilaaqa, vaabastagii
  • lagan, anas, muhabbat, ishaq, dilbastagii
  • chaaT, chaskaa, shauq, mazaa, lapkaa
  • adaavat, biir, dushamnii, kaavish, chuu.onap
  • kashaakash, behas, muqaabala
  • rashak, hasad, jalan, raqaabat
  • milaavaT, shamuuliiyat, maluunii
  • Taank (jo zevar vaGaira me.n rakhii jaatii hai)
  • aa.D, Tekan, Tek ; madad
  • (bandhaanii) polii zamiin ke ga.Dhe ke baakho.n kii miTTii ke rok kii aa.D, ye lakk.Dii ke shahniir ya taKhte hote hai.n jo baakhe se laga kar jamaa di.e jaate hai.n taa ki paakhe kii miTTii dene na pa.e, thaamo
  • (bandhaanii) vo chhoTii ya ba.Dii Tekan jo daab ke sire ke niiche bhaarii ashyaa ka vazan baanTne ke li.e lagaayaa jaaye, is Tekan se ba.Dii vaznii shaiy baa.aasaanii aur tho.Dii taaqot se ubhar ya uchhal jaatii hai
  • . halkaa saa raabita ya jo.D jo bamushkil mahsuus ho
  • kartab, shebdaa, tilsam
  • vo chiiz jis se ko.ii kibo me.n aajaa.e, jaaduu.ii chiiz
  • saaz baaz, milii bhagat, saanaT gaanTh, saazish
  • tavajjaa, dhyaan, lo, Khyaal
  • pahunch, rasaa.ii, daKhal
  • raaz, israar
  • gaay ke than ka vo maadda jo Tiike ke zaKham par lagaayaa jaat ahe ; chechak ke aable ko chiip
  • maar, choT, zarab
  • laagat, Kharch
  • phaukii ya maarii hu.ii dhaat
  • shaadii byaah ka inaam (jo Khidmat gaaro.n ko diyaa jaataa hai
  • ۔ (ha) muannas। १।madad। imdaad। २। taalluq। ilaaqa। nisbat। vaabastagii। ३। unas।muhabbat। lagan। ४।mazaa। chaskaa। shauq। raGbat। ५। adaavat। dushmanii।bay॒ra। saazish। ६। kartab।shebdaa। tilsam। vo chiiz jis ko sanat se banaa.ii.n aur is se kuchh aur ajiib baate.n zahuur me.n য৒ba laa.enge aur haqiiqat us kii aqal me.n na aa.e। ७।jaaduu। Tonaa।mantr। ८।vo chiiz jis se ko.ii qaabuu me.n aajaa.e। ९। ek makaan se duusre makaan ka a.isaa muttasil honaa ki ek makaan se duusre makaan me.n betakalluf chale ja sakiin। १०। tojjuh। १२। chashmak। shukr raNjii।
  • ek makaan se duusre makaan ka muttasil honaa

English meaning of laag

Noun, Feminine

  • grudge/ enmity

Noun, Masculine

  • attention, meditation
  • competition, argument
  • connection, affinity, relevance
  • conspiracy, plot, intrigue
  • cost, expense
  • enmity, grudge
  • envy, jealousy, malice
  • love, affection
  • ratio
  • spell, sorcery

लाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मानसिक दृष्टि से होनेवाली किसी प्रकार की लगावट। जैसे-अनुराग, प्रेम, लगन आदि।
  • लगे हुए होने की अवस्था या भाव। लगाव। संपर्क। संबंध। जैसे-इस मकान में बगल वाले मकान से लाग है, अर्थात् उसमें से इसमें सहज में कोई आ सकता है।
  • लगाव, संबंध, क्षेत्र, लगन, प्रेम,
  • लगे हुए होने का भाव; लगाव; प्रेम
  • संबंध; संपर्क
  • मुठभेड़।

لاگ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرْم

فصل، عمل، کام

کَرْم سینک

(ظرافتاً) لمبی نے کا حقّہ

کَرْم بوگ

(ہندو) اعمال کے ذریعے سے نجات عقبیٰ کی کوشش .

کَرْم پَھل

اعمال کا نتیجہ

کَرْموں

کام، کرنی، چال چلن، ڈھنگ، طور طریقہ

کَرْم پھوڑ

بدنصیب، بد اقبال

کَرْم بھوگ

(ہندو) پہلے جنم کے کیے ہوئے کاموں کا پھل

کَرْمُلی

ایک قسم کی دوا جس کے کھانے سے شدّت سے قے آنی ہے اور درد سے نجات ۲و جاتی ہے ... گالوں کا رنگ سرخ اور صاف ہوتا ہے ، کھجلی اور چیچک وغیرہ کے داغ مٹ جاتے ہیں ؛ ایک پہاڑی درخت .

کَرْم دَھرْم

فرض ، فرض و عقیدہ .

کَرْم ہِین

بد نصیب، بدبخت ، کرم کا پٹیا، بدطالع، بداختر

کَرْمُل

کانوں ترے جب پھول پہنا باغباں نے کان میں بے بناوٹ کہتا ہوں کانوں میں کرمل ہو گیا

کَرْم کانڈ

(ہندو) دھرم شاستر کا وہ حصّہ جو اعمال سے متعلق ہے

کَرْم بُھومی

(ہندو) دارالعمل

کَرْم دَھنی

خوشی قسمت ، اقبال مند .

کَرْم چَکُّر

قسمت کا چکر ، تقدیر کا بھید ؛ آواگون ، اعمال کے لحاظ سے جیون بدلنا .

کَرْم ریکھا

نوشتۂ ازلی ، تقدیر کا لکھا .

کَرْم چاری

वह व्यक्ति जो किसी दूसरे व्यक्ति या संस्था के द्वारा किसी कार्य के संपादन के लिए पारिश्रमिक या वेतन पर नियुक्त किया गया हो

قَرْم

سردار، مکھیا، چودھری

کَرْم میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا

کَرْم ریکھا نَہِیں مِٹْتی

the destiny line (in one's hand) cannot be erased, destiny cannot be changed

کَرْم رَکھ اَمِٹ ہے

(ہندو) تقدیر بدل نہیں سکتی ، تقدیر کا لکھا مٹ نہیں سکتا .

کَرْموں بَندَہ

بڈ بخت ، کم بخت .

کَرْم کی ریکھا نَہِیں مِٹْتی

تقدیر کا لکھا نہیں مٹتا .

کَرْم کا بَلی یا بَلْیا

(طنزاً) بدنصیب ، بدقسمت .

کَرْم ہِین کھیتی کَرے ، بَیل مریں یا سُوکھا پَڑے

اگر بد قسمت آدمی کھیتی کرتا ہے تو بیل مر جاتے ہیں یا خشک سالی ہو جاتی ہے ، یعنی بدقسمت کو ہر کام میں نقصان ہوتا ہے .

کَرْموں جَلی

جس کی قسمت خاک میں مل گئی ہو (دہلی) بدبخت ، بدنصیب .

کَرْما

यौगिक शब्दों के अंत में जुड़कर 'करने वाला' अर्थ देता है

کَرْموں پُھوٹی

بد قسمت ، بد نصیب .

کَرم ریکھا اَمِٹ ہے

تقدیر بدل نہیں سکتی، تقدیر کا لکھا مٹ نہیں سکتا، تقدیر کا لکھا ہو کر رہتا ہے

کَرْموں لِکَھیّا

قسمت لکھنے والا، کاتبِ تقدیر

کَرْموں کی کھوٹ

بد بختی ، بدنصیبی ، قسمت کی بُرائی .

کَرْموں کا لِکھا

نوشتۂ تقدیر، قسمت کا لکھا

کَرْموں کا بوجھ

بار گناہ، اعمال کیا بھگتان، بد نصیبی اعمال کا بار

کَرْموں کو رونا

bewail one's bad luck, lament one's destiny

کَرْموں کو پِیٹْنا

بدنصیبی کا ماتم کرنا ، قسمت کو رونا .

کَرْم بھوگْنا

پہلے جنم کے کیے ہوئے کاموں کا پھل چکھنا ، تقدیر کا لکھا پورا کرنا .

کَرْم ٹھوکْنا

اپنی قسمت کو رونا

کَرْم کو رونا

mourn over one's misfortune, repent

کَرْم ناسا

۔ایک چھوٹے دریا کا نام۔ ہندوو کے عقیدہ میں اُس کے پانی میں پاؤں رکھنے سے سب بُرے اعمال معاف ہوجاتے ہیں۔ اس دریا کے کنارے کہار موجود رہتے ہیں جومسافروں کو گود میں اُٹھا کر پار کرتے ہیں)۔ مذکر۔ (لکھنؤ) اس شخص کو کہتے ہیں جو ہر شخص کا کام کرے۔

کَرْم ناسے کے کَہار

کرم ناسا ایک چھوٹے دریا کا نام، ہندوؤں کے عقیدہ میں اس کے پانی میں بان٘و رکھنے سے اعمال معاف ہو جاتے ہیں، اس دریا کے کنارے کہار موجود رہتے ہیں جو مسافروں کو گود میں اٹھا کر بار کرنے ہیں؛ (کنایۃً) اس شخص کو کہتے ہیں جو دوسرے شخص کا کام کرے

قَرْمِطی

فرقہ قرامطہ سے تعلق رکھنے والا ، قَرمط کا پیرو (قرمط کی طرف منسوب) فرقۂ قرامطہ کا ایک فرد .

پُنْیَہ کَرْم

نیکی اور ثواب کا کام ، پن کا کام.

نِت کَرْم

روزانہ کا کام یا معمول

پَنچ کَرْم

بدن کے پان٘چ کام ؛ پان٘چ علاج : قے آور دوائی ، دست آور دوائی ، چھین٘ک لانے والی چیز ، دو قسم کا حقنہ (تیل اور بغیر تیل کا)

پُن کَرْم

نیک کام

کِرْیا کَرْم

(ہندو) مُردے کو کفنانے اور جلانے وغیرہ کے مذہبی رسوم ؛ میت کی آخری رسوم.

دَھرْم کَرْم

۱. مزہبی فریضہ یا کام ، عبادت ، نیک عمل .

پانڈ کَرْم

شاستر کے مطابق رن٘گوں کے علاج کا ایک طریقہ جس میں پھوڑے کے اچھا ہو جانے پر اس کے کالے داغ کو دوائیوں کی مدد سے دور کرتے اور وہاں کے چمڑے کو پھر جسم کے رن٘گ کا کر دیتے ہیں اس کو پان٘ڈو کرن بھی کہا ہے

دَمْعُ الکَرْم

انگور کا پانی ، انگور کا رس .

پانچ کَرْم

بدن کے پانچ افعال جیسے: قے، سیلان یا اخراج خون، پاخانہ یا براز کا اخراج، بیماری کے غلیظ مادے کا جلاب وغیرہ کے ذریعے اخراج، چھین٘ک یا ناک بہنا

کَرْتا کَرْم

رحم وکرم ، مہربانی .

پاپ کَرْم

نامناسب کام ، برا کام ، وہ کام جس کے کرنے سے گناہ ہو

داہ کَرْم

(ہندو) مُردہ جلانے کی رسم : مرُدہ جلانا.

کِریا کَرْم کرنا

۔(ہندو) مردے کے مذہبی رسوم ادا کرنا۔ مردے کے جلانے اور کفنانے کی رسمیں ادا کرنا۔ ہندؤں میں رسم ہے کہ جب کوئی شخص مرجاتا ہے تو اس کے قریبی رشتہ دار داڑھی موٗنچھ سر کے بال منڈاکر سوگ کرتے ہیں اور اُس کو کریا کَرَم میں ہونا کہتے ہیں۔

کِرْیا کَرْم میں ہونا

(ہندو) کسی کے مرنے پر اس کے قریبی رشتہ داروں کا ڈاڑھی مونچھ اور سر کے بال منڈا کر سوگ کرنا

ڈاڑْھ کَرْم ہونا

اِشتہا کی تسکین ہونا، کَلّا گرم ہونا

شَرْم والے کے پُھوٹے کَرم

شرم کرنے والا محروم رہتا ہے

گَئے دَکَّن، وَہی کَرْم کے لَکھَّن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے.

گَئے دَکَّھن، وَہی کَرْم کے لکَّھن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے

گَئے دَکَّن، وَہی کَرْم کے لَچَّھن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone