تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگ" کے متعقلہ نتائج

عِبادَت

غلامی، بندگی، پرستش، اطاعت، حمد، ثنا، مناجات، ریاضت، مجاہدہ

عِبادَت کُوش

عبادت کرنے والا، عبادت گزار، عابد

عِبادَتُوں

عِبَادَت گَاہُوں

عِبَادَت گَاہَیْں

عِبادَتَیْں

عِبادَت گاہ

عبادت خانہ، عبادت کرنے کی مخصوص جگہ، معبد

عِبادَت کَدَہ

پرستش کی جگہ، عبادت خانہ، وہ جگہ جہاں عبادت و ریاضت کی جائے، معبد

عِبادَت خانَہ

عبادت کرنے کی جگہ، معبد (عموماََ غیر مسلموں کا)

عِبادَت گُزار

عبادت کرنے والا، صوم و صلواۃ کا پابند، عابد

عِبادَتِ بَدَنی

جسمانی عبادت، بدن کو متاثر کرنے والی عبادتیں

عِبَادَت گُزَارِیَاں

عِبادَت گُزاری

عبادت کرنے کا عمل، عبادت

عِبادَت گُزارانَہ

عبادت کرنے والے کی طرح سے، عابدوں کے طور پر

بادَت بَدَر کَر دینا

عبادت قبول نہ کرنا، عبادت ردّ کردینا

عِبادَت چھوڑْنا

ذکرالٰہی، ترک کر دینا

عِبادَتِی

عبادت گزار، عابد، زاہد، اللہ والا

عِبادَت کَرْنا

ہر وہ کام کرنا جو اللہ کی خوشنودی کا باعث ہو

عِبادَت مِٹانا

عبادت کو قبول نہ کرنا

عِبادَت چُھوٹْنا

اللہ کی عبادت ترک ہونا

عِبادَت رَدّ کَرْنا

عبادت کو قبولیت نہ بخشنا، غیر موثر کرنا، بے اثر بنا دینا

سَجْدَہ عِبادَت

وہ سجدہ جو نماز میں ارکان نماز کے طور پر ادا کیا جاتا ہے

بے عِبادَت

پرستش کے بغیر

مُرَوَّجَہ عِبادَت

جاری عبادت، مقررہ عبادت یا بندگی

سُرُوْرِ عِبادَت

اللہ تعالیٰ کی عبادت کا لطف

شَوْقِ عِبَادَت

عبادت و ریاضت کا شوق، خدا کی عبادت کی لگن

تَہْذیبِ عِبادَت

فُتُوحِ عِبادَت

(تصوّف) حصول مرتبۂ ایمان کو کہتے ہیں جس سے اشارہ حق تعالیٰ کے اس قول کی طرف ہے ”بھلا جس کا سینہ کھول دیا اللہ نے اسلام پر"

تَکْمِیلِ عِبادَت

اَہْلِ عِبادَت

کَثِیرُ الْعِبادَت

بہت زیادہ عبادت کرنے والا

مَحْوِ عِبادَت

عبادت میں مصروف

اِمْداد و عِبادَت

تَوحِید فِی الْعِبادَت

صرف اللہ کی عبادت کرنا اور اس میں کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہرانا

خُفْیَہ اِجْتِماعِ عِبادَت

مخالفان کلیسائے انگلستان کی ناجائز مخفی مجلس یا مجلس گہ

پِیْٹ میں پَڑے تو عِبادت سُوجھے

پیٹ بھرا ہو تو عبادت کا خیال آتا ہے بھوکے سے عبادت نہیں ہوتی

بیمار کی خِدمت خُدا کی عِبادت

عیادت عبادت، تیمارداری کرنا عبادت کے برابر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگ کے معانیدیکھیے

لاگ

laagलाग

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: جنگلات

لاگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ربط ، تعلّق ، علاقہ ، وابستگی.
  • لگن ، انس ، محبّت ، عشق ، دلبستگی .
  • چاٹ ، چسکا ، شوق ، مزہ ، لپکا.
  • عداوت ، بَیر ، دُشمنی ، کاوش ، چُونپ.
  • کشاکش ، بحث ، مقابلہ.
  • رشک ، حسد ، جلن ، رقابت .
  • ملاوٹ ، شمولیت ، ملونی .
  • ٹان٘ک (جو زیور وغیرہ میں رکھی جاتی ہے).
  • آڑ ، ٹیکن ، ٹیک ؛ مدد .
  • (بندھانی) پولی زمین کے گڑھے کے باکھوں کی مٹی کے روک کی آڑ ، یہ لکڑی کے شہنیر یا تختے ہوتے ہیں جو باکھے سے لگا کر جما دیے جاتے ہیں تا کہ پاکھے کی مٹی دینے نہ پائے ، تھامو .
  • (بندھانی) وہ چھوٹی یا بڑی ٹیکن جو داب کے سِرے کے نیچے بھاری اشیا کا وزن بانٹنے کے لیے لگایا جائے ، اس ٹیکن سے بڑی وزنی شے بآسانی اور تھوڑی طاقوت سے اُبھر یا اُچھل جاتی ہے .
  • . ہلکا سا رابطہ یا جوڑ جو بمشکل محسوس ہو .
  • کرتب ، شعبدہ ، طلسم .
  • وہ چیز جس سے کوئی قبو میں آجائے ، جادوئی چیز
  • ساز باز ، ملی بھگت ، سانٹ گانٹھ ، سازش.
  • توجہ ، دھیان، لّو ، خیال .
  • پہنچ ، رسائی ، دخل .
  • راز ، اسرار .
  • گائے کے تھن کا وہ مادہ جو ٹیکے کے زخم پر لگایا جات اہے ؛ چیچک کے آبلے کو چیپ.
  • مار ، چوٹ ، ضرب .
  • لاگت ، خرچ
  • پھوکی یا ماری ہوئی دھات
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔مدد۔ امداد۔ ؎ ۲۔ تعلُّق۔ علاقہ۔ نسبت۔ وابستگی۔ ؎ ۳۔ اُنس۔مُحبَّت۔ لگن۔ ۴۔مزہ۔ چسکا۔ شوق۔ رغبت۔ ؎ ۵۔ عداوت۔ دشمنی۔بَیْر۔ سازش۔ ؎ ۶۔ کرتب۔شعبدہ۔ طلسم۔ وہ چیز جس کو صنعت سے بنائیں اور اس سے کچھ اور عجیب باتیں ظہور میں لائیں اور حقیقت اس کی عقل میں نہ آئے۔ ۷۔جادو۔ ٹونا۔منتر۔ ۸۔وہ چیز جس سے کوئی قابو میں آجائے۔ ؎ ۹۔ ایک مکان سے دوسرے مکان کا ایسا متصل ہونا کہ ایک مکان سے دوسرے مکان میں بے تکلف چلے جاسکیں۔ ۱۰۔ توجُّہ۔ ۱۲۔ چشمک۔ شکر رنجی۔ ؎
  • شادی بیاہ کا انعام (جو خدمت گاروں کو دیا جاتا ہے)
  • ایک مکان سے دوسرے مکان کا متصل ہونا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لاغ

کھیل، لہوولعب

شعر

English meaning of laag

Noun, Feminine

  • grudge/ enmity

Noun, Masculine

  • attention, meditation
  • competition, argument
  • connection, affinity, relevance
  • conspiracy, plot, intrigue
  • cost, expense
  • enmity, grudge
  • envy, jealousy, malice
  • love, affection
  • ratio
  • spell, sorcery

लाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मानसिक दृष्टि से होनेवाली किसी प्रकार की लगावट। जैसे-अनुराग, प्रेम, लगन आदि।
  • लगे हुए होने की अवस्था या भाव। लगाव। संपर्क। संबंध। जैसे-इस मकान में बगल वाले मकान से लाग है, अर्थात् उसमें से इसमें सहज में कोई आ सकता है।
  • लगाव, संबंध, क्षेत्र, लगन, प्रेम,
  • लगे हुए होने का भाव; लगाव; प्रेम
  • संबंध; संपर्क
  • मुठभेड़।

لاگ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone