تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا شَک" کے متعقلہ نتائج

شَک

کسی چیز کے ماننے یا قبول کرنے میں تذبذب کی حالت، عدمِ یقین، شبہہ، ریب

شَکْل

چہرہ، صورت

سک

نمک

شَقی

ظالم، بے رحم، بے مروت، سنگدل، بدبخت، بدنصیب

شک ماتا

شَک دار

(کوئی چیز یا علامت یا امر) شک پیدا کرنے والا، شُبہہ میں ڈالنے والا

شَقِر

سر سے پاؤں تک سرخ گھوڑا (جس کی سرخی تیزی میں مائل بہ سیاہی ہو)

شَک آوَر

شبہہ پیدا کرنے والا

شَک آفْرِیں

شَک بَھرا

وہ شخص جو ذرا ذرا سی بات پر بدگمان ہو

شَک و شُبْہَہ

بے یقینی، بدگمانی، بے اعتباری

شَقّ

شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا

شَقْوَت

بدبختی ، سنگدلی

شکنتلا

پران کے مطابق مینکا نام کی پری کے حمل سے پیدا وشوامتر کی بیٹی جس کی شادی راجا دشینت سے ہوئی تھی

شَقِیقَہ

۱. آدھے سر کا درد، آدھا سیسی

شَقِیح

شَقِیق

سگا بھائی، سگی ماں مگر سوتیلے باپ کی اولاد

شَکَرِیں

میٹھا، شیریں، شیرینی کے متعلق

شَقاوَت

بدبختی، نحوست (سعادت کی ضد)

شقَاقُل

طب: شلجم یا جنگلی گاجر کے قسم کی ایک جڑ جو چھوٹی گاجر کے مشابہ سفید مائل بہ زردی اور لیسدار ہوتی ہے مزہ قدرے شیریں ہوتا ہے قدیم سے دوا کے طور پر مستعمل ہے، دو دھالی، ایک گانٹھ جو دوا کے کام آتی ہے، شقاقل مصری

شَک پَڑْنا

شُبہہ ہونا، گمان ہونا، بدگمانی ہونا

شَکَر لَب

شیریں گفتار، میٹھی گفتگو کرنے والا

شَکْتی مَث

طاقت ور، قوی وہ جسے دولت حاصل ہو گئی ہو؛ نیزے سے مسلّح

شَکَر لَنْگ

شَکَر قَنْد

موٹی ساخت کا مولی کی قسم کا ایک قند جو ذائقہ میں میٹھا ہوتا ہے، میٹا آلو، شکر گنجی

شَک گُزَرْنا

شک پیدا ہونا، شُبہہ ہونا، بدگماں ہونا

شَکَر خَنْد

مسکراہٹ، تبسّم (جو میٹھا، ہلکا اور پُرکشش ہو)

شَکَر خَش

شَکَر خور

سکی

سَکا

شَکْلَہ

کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .

شَکو

(عسکری) تقریباً اسطوانی شکل کی فوجی ٹوپی

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

سَکْتا

قدرت والا، قادر

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

سکتے

سکتہ (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

شَکَر چَش

شَکَر خا

شکر کھانے والا، شکر چبانے والا

شَکْلِ دوم

(منطق) استدلال کا دوسرا درجہ جہاں اصول و ضوابط کی بدلی ہوئی صورت درپیش ہوتی ہے.

شَکَّرِیں

میٹھا، شکر سے منسوب، شیریں

شَکَر پَسَنْد

(حیاتیات) وہ جراثیم جو شکر کے کثیر محلول میں پرورش پاتے ہیں بعض جراثیم شکر کے کثیف محلول میں اُگنے کے عادی ہوتے ہیں، ایسے جراثیم کو شکرپسند کہا جاتا ہے.

شَکَر پیچ

شَکَرِ سُرْخ

گڑ کی راب سے سجی ملا کر بنائی ہوئی شکر ، کھانڈ ، کچھی شکر جو سفوف یا دانوں کی بجائے پھٹکیوں کی شکل کی ہوتی ہے .

شَکَر رَن٘ج

بدگمان، معمولی رنجش جو کبھی اتفاق سے دوستوں میں پیدا ہو جاتی ہے

شَکَر رَنْگ

شَکَر قَلَم

اچھا مصنف، اچھی زبان لکھنے والا شخص

شَکْلِ سِوُم

(منطق) استدلال کے ذریعہ نتیجہ پر پہنچنے کی کوشش کا تیسرا کلمہ جس کی بنیاد شکلِ اول میں موجود ہوتی ہے.

شَکَر خَنْدَہ

مسکراہٹ، تبسّم (جو میٹھا، ہلکا اور پُرکشش ہو)

شَکَر حَرْف

شَک رَفع ہونا

شبہ دور ہونا

شَکِیل

اچھی شکل والا، خوبصورت، خوش وضع، حسین

شَکَر خورَہ

ایک پرند، کہتے ہیں کہ جو شیرینی نہایت شوق سے کھاتا ہے جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کے رن٘گ کی طرح چمکدار اور نیلگوں ہوتا ہے

شَکَر ریز

حلوائی

شَکَرِ سَفید

شکر کی وہ قسم جو اس طرح بنائی جاتی ہے کہ شکر خام کو تھوڑا پانی ڈال کر دودھ اور پانی چھڑک کر اس کا میل اتارتے ہیں اور پانی جلا کر گھونٹ کر خشک کرتے ہیں تو دانہ اور سفید ہو جاتی ہے.

شَکر

شکریں لہجہ وغیرہ، میٹھا بول، انتہائی نرم لہجہ

شَکِیب

برداشت، تحمل، صبر

شَکیب بَر

صبر و سکون ختم کرنے والا

شَکَر بَچَن

شریں سخن ، میٹھی زبان والا

شَکَر شِکَن

شکر چبانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں لا شَک کے معانیدیکھیے

لا شَک

laa-shakला-शक

اصل: عربی

وزن : 22

لا شَک کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بلاشبہ، بغیر شک و شبہہ

شعر

English meaning of laa-shak

Adverb

  • beyond doubt

ला-शक के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बिना संदेह, बिना शक, संदेह से परे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا شَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا شَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone