تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھونچ" کے متعقلہ نتائج

کُھونچ

رک : کُون٘چ ، ایڑی کی نس .

کھونچ

۰۱ کھون٘پ ، کپڑے کی وہ جگہ جو کیل یا کانٹے سے الُجھ کر پھٹ جائے ، بھٹن ، کھونچا .

کُھونچ کاٹْنا

رک : کونچ کاٹنا ، ایڑی یا گھٹنے کے پیچھے کی نس کاٹ کر لنگڑا کر دینا .

کُھونچ مارْنا

رک : کونچ کاٹنا ، ایڑی یا گھٹنے کے پیچھے کی نس کاٹ کر لنگڑا کر دینا .

کھونْچَہ

چھوٹی سینی ، وہ خوان جو پھیری لگانے والے اور حلوائی وغیرہ استعمال کرتے ہیں .

کھونچ لَگْنا

رک : کھون٘چ آنا .

کھونچ آنا

کپڑے کا کسی چیز سے اُلجھ کر پھٹ جانا

کھونچَرْ

۔(ھ۔ نون غنہ) دیکھو کھُوچر۔

کھونچَڑ

جابیجا اپنی اہمیت جتانے والا ، دخل در معقولات کرنے والا ، خود نما ، رخنہ انداز ، فسادی ، بدباطن ، کینہ .

کھونچ دینا

گھون٘پنا ، چبھونا ، داخل کرنا (سوئی کیل وغیرہ).

کھونچْنی

چھیدنے والی ، برمانے والی .

کھونچْنا

tear with some sharp material, make an incision

کھونچ کھانچ

رک : کھونچ ، چھید وغیرہ .

کھونچالْنا

رک : کھون٘چنا .

کھونچا کھونچا

ساڑھے چھ

کھونچا کھانچی

دھینگا مشتی ، جھگڑا .

کھونچا

بھاڑ کی گرم بالو کو اُلٹ پُلٹ کرنے اور کریدنے کی ڈنڈی والی کرچھل

کھونچی

(تیلی) ڈویا ، تلہن کو کولھو کے اندر الٹ پُلٹ اور تلے اوپر کرنے کا کفگیر یا چمچے کی وضع کا لمبا پتّا جو کولھو کی لاٹ سے بندھا رہتا ہے اور لاٹ کے ساتھ گھوم کر تلہن کو پلٹاتا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھونچ کے معانیدیکھیے

کُھونچ

khuu.nchखूंच

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کُھونچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : کُون٘چ ، ایڑی کی نس .

Urdu meaning of khuu.nch

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kuu.onch, e.Dii kii nas

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھونچ

رک : کُون٘چ ، ایڑی کی نس .

کھونچ

۰۱ کھون٘پ ، کپڑے کی وہ جگہ جو کیل یا کانٹے سے الُجھ کر پھٹ جائے ، بھٹن ، کھونچا .

کُھونچ کاٹْنا

رک : کونچ کاٹنا ، ایڑی یا گھٹنے کے پیچھے کی نس کاٹ کر لنگڑا کر دینا .

کُھونچ مارْنا

رک : کونچ کاٹنا ، ایڑی یا گھٹنے کے پیچھے کی نس کاٹ کر لنگڑا کر دینا .

کھونْچَہ

چھوٹی سینی ، وہ خوان جو پھیری لگانے والے اور حلوائی وغیرہ استعمال کرتے ہیں .

کھونچ لَگْنا

رک : کھون٘چ آنا .

کھونچ آنا

کپڑے کا کسی چیز سے اُلجھ کر پھٹ جانا

کھونچَرْ

۔(ھ۔ نون غنہ) دیکھو کھُوچر۔

کھونچَڑ

جابیجا اپنی اہمیت جتانے والا ، دخل در معقولات کرنے والا ، خود نما ، رخنہ انداز ، فسادی ، بدباطن ، کینہ .

کھونچ دینا

گھون٘پنا ، چبھونا ، داخل کرنا (سوئی کیل وغیرہ).

کھونچْنی

چھیدنے والی ، برمانے والی .

کھونچْنا

tear with some sharp material, make an incision

کھونچ کھانچ

رک : کھونچ ، چھید وغیرہ .

کھونچالْنا

رک : کھون٘چنا .

کھونچا کھونچا

ساڑھے چھ

کھونچا کھانچی

دھینگا مشتی ، جھگڑا .

کھونچا

بھاڑ کی گرم بالو کو اُلٹ پُلٹ کرنے اور کریدنے کی ڈنڈی والی کرچھل

کھونچی

(تیلی) ڈویا ، تلہن کو کولھو کے اندر الٹ پُلٹ اور تلے اوپر کرنے کا کفگیر یا چمچے کی وضع کا لمبا پتّا جو کولھو کی لاٹ سے بندھا رہتا ہے اور لاٹ کے ساتھ گھوم کر تلہن کو پلٹاتا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھونچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھونچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone