تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُوئے مُغاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُوئے مُغاں کے معانیدیکھیے
کُوئے مُغاں کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- (لفظاً) مجوسیوں کا محلہ
- (مراد) شراب فروشوں کی گلی، مے کدہ، میخانہ
- (تصوف) کوئے عالم باطن اور مغاں مرشد کامل کو کہتے ہیں جس کی صحبت سے عشق اور شوق پیدا ہوتا ہے اور اسرارِالہی حاصل ہوتے ہیں.
شعر
تھا وہیں کوۓ مغاں چار قدم پر افسوس
کیا کیا ہم نے کہ بازار سے آگے نہ گئے
English meaning of kuu-e-muGaa.n
Noun, Masculine, Feminine
- (Lexical) locality of Zoroastrians
- street of tavern-keeper
कू-ए-मुग़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) मजूसियों (पारसीयों) का मुहल्ला
- (अर्थात) मधुशाला की गली, शराब-ख़ाने का कूचा
- (सूफ़ीवाद) कू (मार्ग या गली) अंतःकरण और मुग़ां (मधुबाला) मार्गदर्शक को कहते हैं जिसकी संगति से प्रेम और आनंद पैदा होता है और इश्वरीय रहस्य प्राप्त होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُوئے مُغاں)
کُوئے مُغاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔